پاکستان اور یو اے ای کے درمیان سرکاری و سفارتی پاسپورٹ پر ویزے کی شرط ختم
اسلام آباد ۔پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مابین سرکاری اور سفارتی پاسپورٹس پر ویزا کی پابندی ختم کر دی گئی ہے۔
پاکستان اور امارات کے مشترکہ وزارتی کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں نہ صرف سرکاری و سفارتی پاسپورٹس پر ویزا کی شرط ختم…
Read More...
Read More...