The news is by your side.

روسی حملوں میں یوکرین کے 8 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

ماسکو:یوکرین کے مختلف علاقوں پر روس کے بڑے پیمانے پر ڈرون اور میزائل حملوں کے نتیجے میں کم از کم 8 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ یوکرینی حکام کے مطابق روسی حملوں میں خیرکیف میں ایک رہائشی کمپلیکس بھی…
Read More...

اداکار آغا مصطفیٰ کا شوبز انڈسٹری میں معاوضوں کی عدم ادائیگی پر بڑا انکشاف

اداکار آغا مصطفیٰ کا شوبز انڈسٹری میں معاوضوں کی عدم ادائیگی پر بڑا انکشاف کرتے ہوئے اسے تشویش کا باعث قرار دے دیا۔ پاکستانی اداکار آغا مصطفیٰ نے شوبز انڈسٹری میں فنکاروں کو بروقت معاوضے نہ ملنے کے معاملے پر کھل کر بات کی ہے۔ ان کا کہنا ہے…
Read More...

نورستان سے متعلق افغان طالبان حکومت کے الزامات بے بنیاد ہیں، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان  نے نورستان میں ہونے والی جھڑپوں سے متعلق افغان طالبان حکومت کے  عائد  کردہ الزامات کو بے بنیاد اور من گھڑت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ۔ وزارتِ اطلاعات و نشریات کے مطابق پاکستان کا…
Read More...

تحریک انصاف کا لانگ مارچ،حکومت کو انتظار،معاملات کنفیوژن کا شکار

ؐاسلام آباد: تحریک انصاف کی جانب سے لانگ مارچ کو موخر کیے جانے کے باوجود حکومت کی سکیورٹی اقدامات میں کوئی کمی نہیں آئی ، اور عوام بدستور راستوں کی بندش کے باعث پریشانیوں کا شکار ہیں، واضح رہے کہ قبل ازیں لانگ مارچ کی تاریخ 27 ستمبر ہونے…
Read More...

وفاقی حکومت نے اگلے تین روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کردیا۔

وفاقی حکومت نے اگلے تین روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن نے 28 ستمبر تک کیلئے قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 2 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، نئی قیمت 391…
Read More...

حرمین شریفین ہماری ریڈ لائن ہے،حرمت پر آنچ نہیں آنے دیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف

  نیویارک:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حرمین شریفین ہماری ریڈ لائن ہے، حرمت پر آنچ نہیں آنے دیں گے۔  اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ وہ 24 کروڑ پاکستانی عوام…
Read More...

بلوچستان میں جاری انسداد دہشت گردی کی کاروائیاں، 33 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی:بلوچستان میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندستان کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، 24 اور 25 ستمبر کو ہونے والی کارروائیوں میں مزید 16 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس…
Read More...

ایف آئی اے میں کڑا محکمامہ احتساب، 76 افسران و اہلکاروں کو سزائیں سنا دی گئیں،

اسلام آباد:  وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) میں کڑا محکمانہ احتساب — 76 سزائیں، 10 ملازمین نوکری سے برخاست کرنے کے علاوہ 08 کے عہدے میں تنزلی، 58 کے خلاف دیگر محکمانہ سزائیں سنا دی گئیں، اسلام آباد زون میں محکمانہ احتساب، نظم و ضبط…
Read More...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز کمی،

 اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کر دی۔ اوگرز کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق پٹرول فی لٹر 84 پیسے اور ڈیزل 2 روپے 63 پیسے فی لٹر سستا کر دیا گیا۔…
Read More...

وفاقی حکومت کا امن وامان کیلئے اہم اقدام، اسلام آباد اورپنجاب میں رینجرز تعیناتی کی منظوری،

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ ،وفاقی حکومت کا امن وامان کیلئے اہم اقدام، اسلام آباد اورپنجاب کے مختلف اضلاع میں رینجرز تعیناتی کی منظوری چیف کمشنر اسلام آباد اورحکومت پنجاب کی درخواست پر وفاقی وزارت داخلہ نے اسلام آباد…
Read More...