The news is by your side.

سوئٹزرلینڈ میں پہلا مذاکراتی دور کامیابی سے مکمل، پاکستانی وفد کی بھرپور شرکت۔

سوئٹزرلینڈ میں اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت منعقد ہونے والی پہلی اعلیٰ سطح کی کمیٹی کا اجلاس میں شرکت کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف وطن واپسی کے لیے  روانہ، روانگی سے قبل وزیراعظم شہباز شریف  نے کہا ہے کہ اسلام آباد مفاہمتی…
Read More...

9 مئی کیس:یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ،اعجاز چودھری کو قید کی سزا،شاہ محمود بری

لاہور:انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کو مغلپورہ میں پولیس گاڑیاں جلانے کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنماؤں کو 10،10 سال قید کی سزاسنادی، جبکہ شاہ محمود قریشی کو بری کردیا گیا۔ لاہور کی انسدادِ دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نے کوٹ لکھپت جیل…
Read More...

نیٹ-یو جی 2026 کے ری-ایگزام،ڈھائی لاکھ سیکورٹی اہلکاروں کی خدمات حاصل۔

نئی دہلی:بھارت میں پیپر لیک کا معاملہ سنگین صورت اختیار کر گیا،امتحان کی شفافیت اور سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لیے این ٹی اے کی جانب سے سیکورٹی کے کڑے انتظامات، 25 لاکھ سکیورٹی اہلکاروں کی خدمات حاصل کر لی گئیں۔ نیٹ-یو جی 2026 کے…
Read More...

ملک میں منشیات کے عادی افراد کا کوئی ٹھوس سرکاری ڈیٹا موجود نہیں۔

اسلام آباد : پاکستان میں منشیات کے استعمال کے واقعات اور اس لت میں مبتلا افراد کی تعداد میں تو خطرناک حد تک اضافہ ہوا لیکن ملک گذشتہ 15 سال سے اس بارے میں کسی ملک گیر سروے کی کوئی ضرورت محسوس نہ کی گئی یہی وجہ ہے کہ وزارت انسداد منشیات کے…
Read More...

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ویمن ٹیم کو مسلسل دوسری شکست

برمنگھم: آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ویمن ٹیم کو مسلسل دوسری شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ایونٹ کے 11ویں میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم نے پاکستانی ویمن ٹیم کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی، قومی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے…
Read More...

امریکہ اور ایران کے درمیان 14 نکاتی ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ پر دستخط،

اسلام آباد: امریکہ اور ایران نے  قیام امن سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر الیکٹرانک دستخط کر دیے ، مفاہمتی یادداشت پر دستخط دونوں ملکوں کے صدور کی جانب سے کیے گئے جس کے بعد معاہدہ نافذ العمل ہوگیا ہے۔ امریکی ویب سائٹ کے مطابق…
Read More...

جعلی سٹوڈنٹ ویزوں کا معاملہ،برطانیہ نے پاکستان کو تشویش سے آگاہ کردیا

اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے برطانوی نائب وزیر خارجہ ہمیش فالکنر نے ملاقات کی جس میں پاک برطانیہ تعلقات اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ برطانوی نائب وزیر خارجہ نے امریکہ ایران مفاہمت پر پاکستان کے مثبت اور بھر…
Read More...

محکمہ موسمیات کی آج سے 20 جون تک مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی ۔

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے آج سے 20 جون تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔ پی ڈی ایم اے نے ملک بھر کی طرح خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں آج سے 20 جون تک بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ادارے کے مطابق صوبے کے بالائی…
Read More...

ایران کا فیفا ورلڈ کپ میں شاندار آغاز، نیوزی لینڈ کے ساتھ افتتاحی میچ برابر۔

لاس اینجلس: امریکہ میں کھیلے جا رہے فیفا ورلڈ کپ میں ایران کا زبردست آغاز، نیوزی لینڈ کے ساتھ افتتاحی میچ 2-2 گول سے برابر۔ ایرانی ٹیم نے  نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے  شائقین کے دل مو لیے، میچ کے دوران ایرانی شائقین…
Read More...

بڑے ملک کا چھوٹا وزیراعظم،امریکہ ایران معاہدے کا خیرمقدم،مگرپاکستان کا نام گول۔

اسلام آباد:  بڑے ملک کا چھوٹا وزیر اعظم نریندر مودی جس نے امریکہ ایران امن معاہدے کے حق میں تو بیان جاری کیا لیکن اس میں ثالث کا کردار ادا کرنے والے سب سے اہم ملک ُپاکستانُ کا نام لینے کی ہمت نہ کر سکا، نریندر مودی کی جانب سے جاری کیا…
Read More...