The news is by your side.

پاکستان کی جانب سے یو اے ای میں میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت

 اسلام آباد:پاکستان کی جانب سے گزشتہ رات متحدہ عرب امارات میں شہری انفراسٹرکچر پر ہونے والے میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت ۔ وزیر اعظم میاں شبہاز شریف نے ایکس پر اپنے بیان میں  شیخ محمد بن زاید النہیان کے ساتھ…
Read More...

پشاور زلمی نے پاکستان سپر لیگ  الیون کا ٹائیٹل دوسری مرتبہ جیت لیا۔

لاہور: پشاور زلمی نے پاکستان سپر لیگ  الیون کا ٹائیٹل جیت لیا ، فائنل میں پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگزمین کو 5 وکٹوں سے شکست دی،  پشاور زلمی کو 9 سال بعد دوسری مرتبہ یہ ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل ہوا۔  لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے…
Read More...

الجیرین سفیر ابراہیم الرمانی کی سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات۔

اسلام آباد: پاکستان میں الجیریا کے سفیر ڈاکٹر ابراہیم الرمانی کی سعودی عرب کے سفیر نواف بن سیعد المالکی سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور ، خطے کی صورتحال اور دونون ملکوں کے درمیان تعلقات سے متعلق امور پر تبادلی خیال، سعودی سفیر کی جانب سے…
Read More...

امریکہ نے ایران کے 14 نکاتی منصوبے کا جواب دے دیا، تہران کا جائزہ۔

اسلام آباد : ایران کی جانب سے امریکہ کو بھیجی گئی ےتجاویز کی نئی تفصیلات سامنے آ گئیں، الجزیرہ کے مطابق ایرانی تجاویز تین مراحل پر مشتمل ہیں، پہلے مرحلے میں آبنائے ۃرمز کو کھولنا اور ناکہ بندی کا ختمہ شامل ہے، جبکہ سمندری بارودی…
Read More...

ایران کی جانب سے مذاکرات کے لیے شرائط میں نرمی۔

اسلام باد:    ایران نے امریکہ کی 9 نکات کی تجویز کے جواب میں 14 نکات پرمشتمل تجویز پاکستان کے توسط سے امریکہ کو پیش کردی ہے۔ایران نے جنگ بندی میں توسیع کے بجائے جنگ کے خاتمے پر توجہ دینے کی بات کہی ہے۔ ایران کے سرکاری ذرائع ابلاغ تسنیم اور…
Read More...

جماعت اسلامی نے پیٹرولیم ڈیویلپمٹ لیوی ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا،

 راولپنڈی:  امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پیٹرولیم لیوی کو فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا ، انھوں نے کہا کہ ایک طرف پیٹرول بم دوسری طرف ملکہ رانیہ کے لیے اربوں روپے کے جہاز خریدنا نامنظور ہے، راولپنڈی میں ممبر…
Read More...

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کو ایک ہزار دن مکمل،

اسلام آباد:  سابق وزیر اعظم پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیرمین عمران خان کو پابند سلاسل کیے ایک ہزار دن مکمل ہو گئے،  اس عرصے کے دوران عمران خان نے ہمت ، جرت و بہادری ، استقامت اور عزم و حوصلے سے جیل کاٹنے کی ایک نئی تاریخ…
Read More...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا خطرہ،عوام کی پیٹرول پمپس پر لمبی قطاریں۔

اسلام آباد:    ملک میں پیٹرولیم مصنوعات  کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خطرہ، بھاری قیمت کے باوجود خریداروں کی پیٹرول پمپ پر لگیں لمبی قطاریں، قیمتوں میں اضافے کی خبروں کے نتیجے میں کئی پیٹرول پمپ مالکان نے اپنے پمپوں کو تالے لگا دیے، وفاقی…
Read More...

خیبر پختونخوا میں پاک-افغان سرحد پر دراندازی کی دو کوششیں ناکام،13 خوارج ہلاک۔

راولپنڈی:خیبر پختونخوا میں پاک-افغان سرحد پر دراندازی کی دو کوششیں ناکام بنا دی گئیں، جن میں بھارت کی سرپرستی میں کام کرنے والے فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع مہمند میں سیکیورٹی فورسز نے سرحد کے…
Read More...

’’وزیراعظم اپنا گھر سکیم ‘‘کا اجراء، کوتاہی کرنے والے بینکوں کو انتباہ۔

اسلام آباد:    وزیراعظم محمد شہبازشریف نے ’’ وزیراعظم اپنا گھر سکیم ‘‘کا باقاعدہ اجراء کر دیا, سکیم کے اجرا کی تقریب اسلام آباد میں وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت منعقد ہوئی، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے بتایا کہ سکیم کا اطلاق…
Read More...