ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کو لاہور میں سپردِ خاک کردیا گیا،
لاہور:کراچی کے علاقے ڈیفنس کے فلیٹ میں مردہ حالت میں ملنے والی ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کو لاہور میں نمازِ جنازہ کی ادائیگی کے بعد سپردِ خاک کر دیا گیا۔
ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر 2018ء میں لاہور سے کراچی منتقل ہوئی تھیں۔ جہان وہ سات سال…
Read More...
Read More...