The news is by your side.

وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ۔

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 88 پیسے فی لٹر جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 53 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ اضافے…
Read More...

پاکستان میں خواتین ٹینس کی تاریخ میں ایک نیا باب رقم، ٹینس کا عالمی میلہ سج گیا

 اسلام آباد:پاکستان میں خواتین ٹینس کی تاریخ میں ایک نیا باب رقم، پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) کے زیرِ اہتمام اسلام آباد میں 'بلی جین کنگ کپ (بی جے کے سی) ایشیا/اوشیانا گروپ III (B) 2026' کا عالمی میلہ سج گیا۔ بین الاقوامی ٹیموں کے…
Read More...

عرفات منہاس کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی، انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست

راولپنڈی:پاکستان نے ہوم ٹرائی سیریز کے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں عرفات منہاس کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے راہ ہموار کر لی ہے۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ…
Read More...

پائیدار معاشی ترقی کا حصول حکومتی ترجیح ہے، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب

اسلام آباد:وزارت خرانہ کے زیراہتمام ٹیکس نظام میں اصلاحات سے متعلق ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ٹیکس نیٹ کے دائرہ کار کو بڑھانا ناگزیر ہے، پائیدار معاشی ترقی کا حصول حکومتی ترجیح ہے۔ انھوں نے کہا کہ…
Read More...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری،آج کے لیے مزید کمی کا اعلان

 اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے  پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان ۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اوگرا نے حکومتی پٹرولیم پرائسنگ میکنزم کے تحت آج منگل 20 اکتوبر کے لیے پٹرول کی قیمت میں…
Read More...

مملکت سعودی عرب کے سفیر کی جی ایچ کیو آمد اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

راولپنڈی: سعودی عرب کے پاکستان میں تعینات ہونے والے نئے سفیر ڈاکٹر راجح تامی البقامی کا پیر کے روز جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو)  کا دورہ اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے تعارفی ملاقات۔آرمی چیف کی جانب…
Read More...

جے یو آئی کی شوری کا اجلاس، کے پی میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کی مذمت

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام کی شوری کا دو روزہ اجلاس آج اسلام آباد میں شروع پوا جس میں حکومت کی جانب سے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کو مسترد کرتے ہوئے اس کے خلاف موثر ملک گیر مہم چلانے کا فیصلہ کیا گیا، اجلاس مکی…
Read More...

پاکستان کا سہ ملکی ون ڈے سیریز میں شاندار آغاز، سری لنکا کو 37 رنز سے شکست

راولپنڈی: ون ڈے ٹرائی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو  37 رنز سے شکست دے دی، راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے ڈے نائٹ میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 305 رنز سکور کیے جن کے تعاقب  میں سری لنکن ٹیم 49 وین اوور کی…
Read More...

پاکستان میں سولر سے آپ کتنی بچت کر سکتے ہیں؟ اصل پے بیک پیریڈ کیا ہے؟

پاکستان میں 2026 میں ایک 3kW آن گرڈ سولر سسٹم کی لاگت تقریباً 3.8 سے 4.7 لاکھ روپے ہو سکتی ہے، جس کا انحصار سولر سسٹم میں استعمال ہونے والے آلات اور تنصیب کی لاگت پر ہوتا ہے۔ یہ ایک خاصی بڑی ابتدائی سرمایہ کاری ہے، اس لیے قدرتی طور پر آپ یہ…
Read More...

پاکستان، مملکت سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی و علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے اس کے شانہ بشانہ کھڑا…

اسلام آباد:مملکتِ سعودی عرب کے نو تعینات سفیر، ڈاکٹر راجح طامی البقمی کی وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات ۔ وزیراعظم نے پاکستان آمد پر سفیر کا خیرمقدم کیا، انہیں نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی اور ان کی سفارتی ذمہ داریوں میں…
Read More...