The news is by your side.

اداکاروں کے انٹرویو مفت نہیں، جویریہ سعود نے انڈسٹری کا بڑا پول کھول دیا

لاہور۔پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ اور میزبان جویریہ سعود نے پوڈکاسٹس اور ٹی وی چینلز کو انٹرویوز نہ دینے کی وجہ واضح کر دی ہے۔ جویریہ نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ مفت انٹرویوز دینے کے بجائے…
Read More...

چینی کمپنیوں کو پنجاب میں سرمایہ کاری پر ترجیحاً سہولیات دی جائیں گی، مریم نواز

بیجنگ۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے شنگھائی کی کمپنیوں کو پنجاب کے خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے یقین دہانی کرائی کہ چینی کمپنیوں کو پنجاب میں سرمایہ کاری کے لیے ترجیحی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔…
Read More...

پارلیمنٹ ہمیں مذاکرات کے ذریعے راستہ فراہم کرے، اب 9 مئی کو بھلا دینا چاہئے، چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد ۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ ہمیں بات چیت کے ذریعے حل فراہم کرے، اور اب 9 مئی کے واقعات کو بھلا دینا چاہیے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہم اس ایوان کے…
Read More...

وزیرداخلہ محسن نقوی سے قائمقام امریکی سفیر نیٹلی کی ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال،

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکہ کی قائمقام سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات،پاک امریکہ تعلقات سمیت دو طرفہ تعاون بڑھانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، کنٹری ڈائریکٹر آئی این ایل لائن نیلسن بھی اس موقع پر موجود تھے، قائمقام…
Read More...

سلمان خان کی والدہ کو سالگرہ پر پیار بھری مبارکباد

نئی دہلی ۔بالی ووڈ کے مشہور اداکار سلمان خان نے اپنی والدہ کو سالگرہ کے موقع پر دل سے مبارک باد پیش کی ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سلمان خان کی والدہ سلمیٰ خان نے پیر کو اپنی 83 ویں سالگرہ منائی۔ اس مناسبت سے ایک تقریب…
Read More...

ٹیلر سوئفٹ نے اپنے عملے کو 197 ملین ڈالرز کے بونس سے نواز دیا

لاس اینجلس۔امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے اپنی مشہور ایرس ٹور کے دوران عملے کو 197 ملین ڈالر کے بونس دے کر سخاوت کی ایک شاندار مثال قائم کی، جس کی دنیا بھر میں خوب پذیرائی ہو رہی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، یہ خطیر رقم ٹور کے ٹرک…
Read More...

بشریٰ انصاری نے عمران اشرف اور سجل علی کی شادی کروادی؟

لاہور۔پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ اور گلوکارہ بشریٰ انصاری نے حال ہی میں کراچی میں منعقدہ عالمی اردو کانفرنس میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اداکار عمران اشرف اور سجل علی کے حوالے سے ایک دلچسپ اور مزاحیہ بات چھیڑی، جس نے سب کو حیران اور…
Read More...

چیمپئینز ٹرافی؛ حتمی فیصلہ کب ہوگا، نئی تاریخ سامنے آگئی

لاہور۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے اپنے مؤقف پر قائم رہتے ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پر دباؤ برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی اور ہائبرڈ…
Read More...

ویمن کرکٹر سدرہ امین زندگی کی نئی اننگز کھیلنے کو تیار

لاہور۔پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی بیٹر سدرہ امین اپنی زندگی کے ایک نئے باب کا آغاز کرنے کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر یہ خوشخبری شیئر کی۔ انسٹاگرام پر جاری کردہ پوسٹ میں سدرہ امین نے لکھا، “ہمیشہ یاد…
Read More...

جنرل فیض(ر)کیخلاف کورٹ مارشل کی کارروائی ، باضابطہ طور پر چارج کر دیا گیا،آئی ایس پی آر

راولپنڈی۔فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے اگلے مرحلے میں لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید(ر) کوباضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیا ہے۔ان چارجز میں سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونا، آفیشل سکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزیاں کرتے ہ±وئے ریاست کے تحفظ اور مفاد کو نقصان…
Read More...