پاکستان کا سہ ملکی ون ڈے سیریز میں شاندار آغاز، سری لنکا کو 37 رنز سے شکست
راولپنڈی: ون ڈے ٹرائی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 37 رنز سے شکست دے دی،
راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے ڈے نائٹ میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 305 رنز سکور کیے جن کے تعاقب میں سری لنکن ٹیم 49 وین اوور کی…
Read More...
Read More...