The news is by your side.

وسیم عباس اور صبا حمید کے درمیان 14 سال قبل کی علیحدگی،بلآخر بے نقاب،

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار وسیم عباس نے پہلی بار اداکارہ صبا حمید سے اپنی علیحدگی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ دونوں کئی برس قبل ایک دوسرے سے الگ ہوچکے تھے، جبکہ ان کی 29 سالہ ازدواجی زندگی قانونی طور پر بھی اپنے اختتام کو پہنچ…
Read More...

بچوں میں سوشل میڈیا کا محفوظ اور باشعور استعمال وقت کی اہم ترین ضرورت ،

 اسلام آباد:بچوں کے غیر محفوظ سوشل میڈیا استعمال نے سماجی، نفسیاتی اورسکیورٹی خطرات میں اضافہ کر دیا، یہی وجہ ہے کہ بچوں کی جانب سے محفوظ، ذمہ دارانہ اور باشعور سوشل میڈیا استعمال وقت کی اہم ترین ضرورت بن گیا ہے، امریکی تحقیقاتی ادارے کے…
Read More...

انمول عرف پنکی کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر ۔

کراچی: منشیات فروشی، منی لانڈرنگ اور مبینہ طور پر اعلیٰ شخصیات سے روابط کے الزامات کے تحت گرفتار  انمول عرف پنکی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے پنکی کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر دی۔   عدالت نے ملزمہ پر فرد جرم…
Read More...

صدر ٹرمپ پھر جنگ کے راستے پر، معاہدہ وقت کا ضیاع قرار، ایران پر حملوں کا اعلان

اسلام آباد: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا جارحانہ رویہ ، مفاہمتی معاہدے پر دستخط کرنے کے بعد اسے توڑنے کے لیے سرگرم ہو گئے، ایران کے خلاف آج رات ہی حملوں کا اعلان،ایرانی قیادت نے بھی بھرپور اور منہ توڑ جواب کا ارادہ ظاہر کر دیا،پاکستان امریکی…
Read More...

نجی ائیرلائن کا کارگو کے ٹو بوئنگ 737 طیارہ کراچی کے قریب سمندر میں گر کر تباہ

کراچی :پاکستان کی کارگو پرواز کے ٹو بوئنگ 737 طیارہ کراچی کے قریب سمندر میں لا پتا ، امدادی کارروائیاں جاری ذرائع کے مطابق سمندر میں لاپتا طیارے کی تلاش اور ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا، اورجاری سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن میں پاک بحریہ…
Read More...

آئندہ 2 روز کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں شدید بارشوں کا امکان۔

اسلام آباد: پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے آئندہ 2 روز کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق لاہور، راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، جہلم، منڈی…
Read More...

وفاقی کابینہ کا اجلاس،2027 تا 2030 حج پالیسی کی منظوری۔

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ملکی تاریخ میں پہلی بار حج پالیسی کی سالانہ منظوری کی روایت کو تبدیل کرتے ہوئے آئندہ چار سالوں(2027 تا 2030) کے لیے حج پالیسی کی منظوری دے دی، وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت منعقد ہوا،…
Read More...

پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن فائرنگ سے شہید، مرکزی ملزم سعد عباسی گرفتار

 اسلام آباد:انسپکٹر جنرل اسلام آباد پولیس علی ناصررضوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن کو فائرنگ کا نشانہ بنا کر شہید کرنے کے واقعہ میں ملوث مرکزی ملزم سعد عباسی کو اسلام آباد پولیس نے تمام تر جدید وسائل کو بروئے کار…
Read More...

اسلام آباد امن مذاکرات کے دوران ایرانی وفد کو اسرائیلی حملے کا خطرہ تھا:

واشنگٹن:امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلام آباد میں امن مذاکرات کے لیے ایرانی وفد کے دورے کے دوران اسرائیل، ایران کے اعلیٰ مذاکرات کاروں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے…
Read More...

وزیر اعظم کی زیر قیادت اعلی سطح کے وفد کی علی خامنائی کے جنازے میں شرکت

تہران:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی دعوت پر ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے جنازے میں شرکت کی۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز…
Read More...