ویسٹ انڈیز کو اسٹریلیا کے ہاتھوں تیسرے ٹیسٹ میچ میں بھی بدترین شکست
کنگسٹن: اسٹریلیا نے کنگسٹن میں تیسرے اور اخری ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں ویسٹ انڈیز کو صرف 27 رنز پر ال اؤٹ کر کے 176 رنز سے ہرا دیا یہ مکمل ٹیسٹ اننگ کا دوسرا کم ترین ٹوٹل ہے
اسٹریلیا نے سیریز میں کلین سویپ کیا جبکہ سیریز میں کئی…
Read More...
Read More...