The news is by your side.

جعلی سٹوڈنٹ ویزوں کا معاملہ،برطانیہ نے پاکستان کو تشویش سے آگاہ کردیا

اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے برطانوی نائب وزیر خارجہ ہمیش فالکنر نے ملاقات کی جس میں پاک برطانیہ تعلقات اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ برطانوی نائب وزیر خارجہ نے امریکہ ایران مفاہمت پر پاکستان کے مثبت اور بھر…
Read More...

محکمہ موسمیات کی آج سے 20 جون تک مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی ۔

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے آج سے 20 جون تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔ پی ڈی ایم اے نے ملک بھر کی طرح خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں آج سے 20 جون تک بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ادارے کے مطابق صوبے کے بالائی…
Read More...

ایران کا فیفا ورلڈ کپ میں شاندار آغاز، نیوزی لینڈ کے ساتھ افتتاحی میچ برابر۔

لاس اینجلس: امریکہ میں کھیلے جا رہے فیفا ورلڈ کپ میں ایران کا زبردست آغاز، نیوزی لینڈ کے ساتھ افتتاحی میچ 2-2 گول سے برابر۔ ایرانی ٹیم نے  نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے  شائقین کے دل مو لیے، میچ کے دوران ایرانی شائقین…
Read More...

بڑے ملک کا چھوٹا وزیراعظم،امریکہ ایران معاہدے کا خیرمقدم،مگرپاکستان کا نام گول۔

اسلام آباد:  بڑے ملک کا چھوٹا وزیر اعظم نریندر مودی جس نے امریکہ ایران امن معاہدے کے حق میں تو بیان جاری کیا لیکن اس میں ثالث کا کردار ادا کرنے والے سب سے اہم ملک ُپاکستانُ کا نام لینے کی ہمت نہ کر سکا، نریندر مودی کی جانب سے جاری کیا…
Read More...

امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا ہے، دستخط 19 جون کو ہوں گے۔

 اسلام آباد:  طویل سفارتی کوششوں اور مسلسل مذاکرات کے بعد امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا ہے، معاہدہ طے پانے کی تصدیق وزیراعظم شہباز شریف نے ایکس پر اپنے ایک ٹویٹ کے ذریعے کر دی، معاہدے کے تحت دونوں ممالک نے تمام محاذوں پر…
Read More...

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں روایتی حریف بھارت کی 64 رنز سے جیت،

اسلام آباد: ویمنز کرکٹ ٹیم بھی مینز ٹیم کے نقش قدم پر، آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں روایتی حریف بھارت سے 64 رنز سے شکست، برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی ٹیم کی بولنگ اور بیٹنگ دونون ہی ناکام دکھائی دیں، پاکستانی ٹیم کی…
Read More...

7 سالوں میں 70 پیپرز لیک، مودی دورہ حکومت میں بھارت میں تعلیم کا جنازہ نکل گیا،

اسلام آباد:  بھارت میں کرپشن اور پیسے کی ہوس عروج پر، کرپٹ بھارتی معاشرے تعلیم کا بھی برا حال ، پیپر لیک کا معاملہ سنگین صورتحال اختیار کر گیا، سات سالوں میں 70 پیپر لیگ ہونے نے مودی حکومت کی تعلیم بارے عدم توجہی کی حقیقت آشکار کر دی۔…
Read More...

کسی مفاہمتی یادداشت یا معاہدے پر کل دستخط نہیں ہو رہے۔ اسماعیل بقائی۔

اسلام آباد:  ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکا اور ایران کے ممکنہ معاہدے سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کسی مفاہمتی یادداشت یا معاہدے پر کل دستخط نہیں ہو رہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق…
Read More...

امریکہ،ایران دنیا کی نئی تاریخ لکھنے کے قریب،دونوں کے درمیان کل معاہدے کا امکان۔

اسلام آباد: امریکہ اور ایران جنگ بندی اور امن معاہدے پر دستخط کے لیے تیار، معاہدے کے ڈرافٹ پر اتفاق، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کل معاہدے پر دستخط کا اعلان کر دیا،  ذرائع کے مطابق معاہدے دستخط کے لیے دونون ممالک کو کہیں جانے کی ضرورت نہیں…
Read More...

کترینہ کیف کی بڑے پردے پر واپسی کی خبریں میڈیا میں زیر گردش۔

ممبئی:  ماضی کی معروف بھارتی اداکارہ کترینہ کیف طویل وقفے کے بعد فلمی دنیا میں واپسی کی تیاری کر رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ ہدایت کار اجے بہل کی مجوزہ فلم ’’چاندنی بار ۲‘‘ میں مرکزی کردار ادا کر سکتی ہیں۔ یہ فلم ۲۰۰۱ء کی قومی…
Read More...