پاکستان ویمنز اور نیوزی لینڈ ویمنز ٹیموں کا میچ بارش کی نذر، ایک ایک پوائنٹ مل گیا۔
کولمبو: آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان ویمنز اور نیوزی لینڈ ویمنز کے درمیان کھیلا گیا میچ بارش کی وجہ سے مکمل نہ ہوسکا، اور دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا۔
واضح رہے کہ یہ اس ٹورنامنٹ میں دونوں ٹیموں کا دوسرا میچ ہے، جو بارش…
Read More...
Read More...