خیبر پختونخوا میں دو آپریشنز میں 35 خوارج جہنم واصل،جبکہ پاک فوج کے 12 جوان شہید۔
سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں خفیہ اطلاعات پر مبنی دو کارروائیوں کے دوران بھارت کے حمایت یافتہ 35 خوارج کو جہنم واصل کر دیا گیا، جبکہ جھڑپوں میں 12 اہلکاروں نے جامِ شہادت نوش کیا۔
باجوڑ میں دہشتگردوں کی موجودگی…
Read More...
Read More...