وزیراعظم نے مذاکراتی کمیٹی تشکیل دیدی، تحریک انصاف کا خیر مقدم
لاہور۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قومی اسمبلی کے اسپیکر کی تجویز پر حکومتی اتحاد کے اراکین پر مشتمل ایک مذاکراتی ٹیم تشکیل دی ہے۔
اس ٹیم میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، رانا ثنا اللہ خان، سینیٹر عرفان صدیقی، راجہ پرویز اشرف، نوید قمر، ڈاکٹر…
Read More...
Read More...