The news is by your side.

پاکستان متبادل طریقہ بتائے،ٹی ٹی پی پر طاقت کا استعمال نہیں کر سکتے،افغانستان

0

اسلام آباد(یو این آئی)افغانستان نے دوٹوک الفاظ میں تحریک طالبان پاکستان کے خلاف کارروائی کرنے سے انکار کر دیا ہے اور کہا ہے کہ ٹی ٹی پی کے خلاف کارروائی نہیں کر سکتے پاکستان کو متبادل طریقہ بتانا ہوگا ۔

ترجمان ذبیح اللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ وہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے نمٹنے کیلئے متبادل طریقے تجویز کرے کیونکہ کابل نے دہشت گرد تنظیم کے خلاف طاقت کے استعمال سے صاف انکار کر دیا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.