The news is by your side.

جنگ بندی میں دو روزہ توسیع پر اتفاق کرلیا، حماس کی تصدیق

0

غزہ(یو این آئی)حماس نے نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل کے ساتھ 4 روزہ جنگ بندی کی شرائط پر دو روزہ توسیع کے لیے قطر اور مصر سے اتفاق کرلیا ہے۔

خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق حماس نے کہ قطر اور مصر کے ساتھ اتفاق کرلیا ہے کہ اسرائیل سے4 روزہ جنگ بندی کی شرائط پر دو روزہ توسیع کی جائے۔

حماس کے عہدیدار نے بتایا کہ برادر ملک قطر اور مصر کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کے معاہدے پر اتفاق ہوگیا ہے اور شرائط وہی ہوں گے۔

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.