The news is by your side.

اداکارہ مدیحہ امام کا بھارت میں ولیمہ،تصاویر وائرل

0

نئی دہلی(یو این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مدیحہ امام شادی کے بھارت میں ہونے والے ولیمے کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

مدیحہ امام اپنے شوہر موجی بسر کے ہمراہ پہلی بار بھارت میں اپنے سُسرال پہنچی ہیں جہاں اس جوڑے کا ولیمہ منعقدد کیا گیا جس کی تصاویر اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاوْنٹ کی اسٹوری میں پوسٹ کیں۔

مدیحہ امام نے اپنے ولیمے کی تقریب میں گلابی رنگ کے لباس کا انتخاب کیا جس کے ساتھ اُنہوں نے لائٹ میک اپ اور نازک جیولری پہنی جبکہ اُن کے شوہر موجی بسر روایتی سیاہ تھری پیس سوٹ میں ملبوس تھے۔

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.