The news is by your side.

190ملین پائونڈ کیس،ہائی کورٹ فیصلہ کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر

0

اسلام آباد(یو این آئی)نیب 190 ملین پاونڈز معاملہ پر چیئرمین پی ٹی آئی نے ضمانت کیلئے ہائیکورٹ کے فیصلہ کیخلاف اپیل سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا اور اپیل دائر کردی۔ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ نے اپیل سپریم کورٹ میں دائر کی۔ درخواست میں کہاگیاہے کہ عدالت عالیہ نے انھیں پور ی طرح سنے بغیر فیصلہ کیاہے ۔آئین کے تقاضے پورے نہیں کیے جارہے ہیں جوبھی کیاجارہاہے کہ یہ ایک بہت بری گیم کاحصہ ہے ، عدالت اس سارے معاملے کاجائزہ لے اور عدالت عالیہ کافیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کوضمانت پر رہاکرنے کے احکامات جار ی کیے جائیں۔

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.