The news is by your side.

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کا فائنل اتوار کو بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائے گا ،

0

 

اسلام آباد ( یو این آئی ) :کرکٹ کے دیوانوں کو کرکٹ کی دنیا کے سب سے بڑے مقابلے کا شدت کا انتظار ، آئی سی سی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں چند گھنٹے باقی رہ گئے ،

فائنل میچ بھارت اور آسٹڑیلیا کی ٹیموں کے درمیان کل ( اتوار ) کوا حمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ،

میچ کا آغاز دوپہر ڈیڑھ بجے ہو گا ،

یاد رہے کہ بدھ کے روز کھیلے گئے سیمی فائنل میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو اور جمعرات کے روز کھیلے گئے سیمی فائنل میں 5 بار کی عالمی چیمپئن آسٹریلیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو 3 وکٹوں سے شکست دے ۔

واضح رہے کہ اس سے قبل آسٹریلیا اور بھارت 2003 کے آئی سی سی ورلڈکپ کے فائنل میں مدمقابل آئے تھے جس میں آسٹریلیا نے کامیابی حاصل کی تھی۔

بھارتی عوام فائنل میں اپنی ٹیم کی کامیابی کے لیے پرامید ،

یاد رہے کہ بھارتی ٹیم اس ٹورنامنٹ کی وہ واحد ٹیم ہے جس نے تمام گروپ میچز میں کوئی میچ نہیں ہارا،

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.