پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز کمی،
اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کر دی۔
اوگرز کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق پٹرول فی لٹر 84 پیسے اور ڈیزل 2 روپے 63 پیسے فی لٹر سستا کر دیا گیا۔…
Read More...
Read More...