The news is by your side.

عام انتخابات مارچ سے پہلے ہوں گے، آرمی چیف

0

واشنگٹن(یو این آئی) پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات مارچ سے پہلے ہوں گے۔

واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں پاکستانی نڑاد امریکی کمیونٹی کی تقریب میں شرکت کی۔

پاکستانی نژاد امریکی کاروباری شخصیت طاہر جاوید نے بتایا کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ کہ لاجسٹکس کی وجہ سے انتخابات کچھ دن آگے پیچھے ہوسکتے ہیں

آرمی چیف کا کہنا تھا کہ الیکشن رکیں گے نہیں اور ہرصورت مارچ میں سینٹ کے انتخابات سے پہلے ہوں گے

عاصم منیر نے پاکستانی نژاد امریکیوں سے معیشت ، دہشتگردی، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور زراعت سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا اورپاکستانی کمیونٹی کی خدمات کو سراہا

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.