The news is by your side.

مولانافضل الرحمن سےافغان ناظم الامور کی ملاقات، اہم پیغام پہنچایا

0

اسلام آبا د(یو این آئی)مولانا فضل الرحمان سےافغان ناظم الامور سردار احمد جان شکیب نے ملاقات کی اوراپنی عبوری حکومت کا خصوصی اوراہم پیغام پہنچایاہے

دونوں رہنمائوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور مجموعی علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

افغان ناظم الامور احمد جان نے مولانا فضل الرحمان کو اپنی عبوری حکومت کا خصوصی پیغام پہنچایا

دونوں رہنمائوں کے درمیان پاک افغان تعلقات ،افغان بارڈر اور موجودہ دہشت گرد ی لہر سمیت دیگر امور زیر غور آئے

دونوں رہنمائوں نے اس پر بات اتفاق کیاکہ پاکستان اور افغانستان میں بہتر تعلقات خطے میں امن کی ضمانت ہیں

سردار احمد جان شکیب نے مولانا فضل الرحمان کو دورہ افغانستان کی دعوت بھی دی جسے مولانا نے قبول کرلی

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.