The news is by your side.

افغان سفیر کی  جے یو آئی (ف) کے  سربراہ مولانا فضل الرحمان  سے ملاقات،

افغانستان کے عبوری سفیر نے مولانا فضل الرحمان کو  افغان حکومت کا خصوصی پیغام پہنچایا ،

0

 اسلام آباد (یو این آئی )پاکستان میں تعینات افغانستان کے سفیر سردار احمد جان شکیب کی  جے یو آئی (ف) کے  سربراہ مولانا فضل الرحمان  سے ان کی رہائش گاہ پر تفصیلی ملاقات،

ترجمان جے یو آئی(ف) اسلم غوری کے مطابق  افغانستان کے عبوری سفیر نے مولانا فضل الرحمان کو  افغان حکومت کا خصوصی پیغام پہنچایا ،

افغانستان کے عبوری سفیر نے مولانا فضل الرحمان کو افغان حکومت کی جانب سے دورہ افغانستان کی دعوت دی ،

دونوں رہنماؤں نے خطے سمیت پاک افغان تعلقات پر گفتگو کی،رہنماؤں  نے اتفاق کیا کہ دونوں ملکوں کے درمیان بہتر تعلقات خطے میں امن کی ضمانت ہیں ۔

مولانا فضل الرحمان  نےدورہ افغانستان کی دعوت دی  پر افغان حکومت کا شکریہ ادا کیا اور جلد دورے کا یقین دلایا۔

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.