The news is by your side.
Monthly Archives

نومبر 2025

جسٹس امین الدین خان کی بطور چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت تقرری۔

اسلام آباد:  صدر مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس امین الدین خان کی بطور چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت تقرری کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت نے وزیراعظم پاکستان کی ایڈوائس پر جسٹس امین الدین خان کی چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت تقرری کی منظوری دی۔…
Read More...

صدر مملکت آصف علی زرداری نے 27 ویں آئینی ترمیمی بل پر دستخط کر دیئے،

 اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے 27 ویں آئینی ترمیمی بل پر دستخط کر دیئے، جس کے بعد یہ بل آئین کا حصہ بن گیا ہے۔ یہ بل پہلے ہی قومی اسمبلی اور سینیٹ دونوں ایوانوں سے منظور کیا جا چکا تھا، سینیٹ نے 27ویں آئینی ترمیم کو دو تہائی…
Read More...

سینیٹ نے 27 ویں آئینی ترمیم میں مزید ترامیم کی منظوری دے دی۔

 اسلام آباد:  قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی 27 ویں آئینی ترمیم میں مزید ترامیم کی منظوری دے دی۔ سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی سربراہی میں ہوا، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے قومی اسمبلی سے منظور کردہ 27 ویں ترمیم…
Read More...

مشرقی و مغربی سرحد پر بھارت اور افغانستان سے جنگ کے لیے تیار ہیں،خواجہ آصٖف۔

 اسلام آباد:  وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہم اس وقت افغانستان کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں، اسلام آباد اور وانا حملوں کا ایسا جواب دیں گے کہ دنیا دیکھے گی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اسلام آباد میں حملہ کرکے افغان…
Read More...

پہلا ون ڈے:سری لنکا کو دلچسپ مقابلے کے بعد 6 رنز سے شکست.

 راولپنڈی: سلمان علی آغا کی شاندار سینچری اور حارث رؤف کی 4 وکٹیں لینے کی کارکردگی کی بدولت پاکستان نے سری لنکا کو پہلے ایک روزہ میچ میں 6 رنز سے شکست دے دی۔ یہ میچ 3 میچوں کی سیریز کا پہلا میچ تھا جو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔…
Read More...

اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش دھماکے میں 12 افراد شہید,27 زخمی

اسلام آباد کچہری کے باہر فتنہ الخوارج کے خود کش دھماکے میں 12 افراد شہید اور 27 افراد زخمی ہوگئے۔  اسلام آباد میں آج دوپہر تقریباً ساڑھے 12 بجے جوڈیشل کمپلیکس میں کھڑی گاڑی میں زور دار دھماکا ہوا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی جبکہ…
Read More...

لال قلعہ دہلی کے قریب خوفناک دھماکہ، 9 افراد ہلاک، علاقے میں سراسیمگی

دہلی: لال قلعہ دہلی کے قریب خوفناک دھماکہ، 9 افراد ہلاک، علاقے میں سراسیمگی دہلی کے تاریخی لال قلعہ کے قریب پیر کی شام  ایک زوردار دھماکے نے پورے علاقے کو ہلا کر رکھ دیا۔ عینی شاہدین کے مطابق یہ دھماکہ لال قلعہ میٹرو اسٹیشن کے گیٹ نمبر 1…
Read More...

سینیٹ نے 27 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور کر لی۔

اسلام آباد:  سینیٹ نے 27 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور کر لی۔ پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے دو منحرف ارکان نے حکومتی گنتی پوری کرنے میں اہم کردار دا کیا۔ سینیٹ نے 27 ویں آئینی ترمیمی بل کی 56 شقوں اور 3 شیڈول کی منظوری دی، سینیٹ…
Read More...

جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں کیڈیٹ کالج پردہشتگرد حملہ ناکام،2 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کا کیڈیٹ کالج پر حملہ ناکام بناتے ہوئے 2 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ آئی ایس پی آر  کے مطابق بھارتی حمایت یافتہ گروہ فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں…
Read More...

نانبائی ایسوسی ایشن کا دوبارہ ہڑتال کا اعلان

 راولپنڈی: نانبائی ایسوسی ایشن نے دو دن کے وقفے کے بعد دوبارہ ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے 11 نومبر سے پورے پنجاب میں ہڑتال کی کال دے دی۔ صدر نانبائی ایسوسی ایشن شفیق قریشی کا کہنا ہے کہ مہنگے آٹے کی سستی روٹی بیچنا ناممکن ہے،ہڑتال موخر کی تھی…
Read More...