The news is by your side.
Browsing Category

بزنس

پاکستان میں 5 نئی الیکٹرک گاڑیاں متعارف

اسلام آباد۔25 سے 27 اکتوبر تک ہونے والے پاکستان آٹو شو کے دوران مختلف کمپنیوں نے 5 نئی الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرائیں۔ شو میں شہریوں کی بڑی تعداد امڈ آئی اور ان الیکٹرک گاڑیوں میں گہری دلچسپی لی، کن کمپنیوں نے کون سی الیکٹرک گاڑیاں متعارف…
Read More...

موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ

اسلام آباد۔ پاکستان میں مختلف برانڈز کی موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا گیا۔پاکستان میں ہونڈا سی ڈی 70 کی قیمت اکتوبر 2024 میں بڑھ کر تقریباً 1,57,900 روپے تک پہنچ گئی، جبکہ ہونڈا سی ڈی 70 ڈریم ماڈل کی قیمت تقریباً 1,68,900…
Read More...

پاکستان میں پرانی گاڑیوں کے استعمال پر پابندی کی تیاریاں

اسلام آباد۔وفاقی وزیرِ صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ حکومت پرانی اوربہت زیادہ استعمال شدہ گاڑیوں پر بتدریج پابندی لگانے پر غور کر رہی ہے۔رانا تنویر نے ایک بیان میں کہا کہ استعمال شدہ درآمد شدہ گاڑیوں سے مقامی صنعت…
Read More...

چین،پاکستان کے مابین بزنس ٹو بزنس سرگرمیاں تیز،لیدراورفشریزروڈشوزکی تیاریاں

اسلام آباد:چین اور پاکستان کے مابین بزنس ٹو بزنس سرگرمیاں جاری ہیں اور اسی سلسلے میں چین کے مختلف شہروں میں لیدر اور فشریز کے لئے بڑے روڈشوز کا انعقاد کیا جا رہا ہے، اس امر کا اظہار وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ، نجکاری اور مواصلات عبدالعلیم…
Read More...

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے ملکی معیشت میں بہتری،

اسلام آباد:ایس آئی ایف سی کے تعاون سے ملکی معیشت میں بہتری،معاشی اعشاریے مثبت سمت کی طرف گامزن، پاکستان کی سب سے بڑی ٹریکٹر مینوفیکچرر ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ کمپنی نے مالی سال 2024 کے دوران 10.64 ارب روپے کا بعد از ٹیکس منافع ظاہر کیا ہے جو…
Read More...

اسلام آباد: کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) اور پاکستان شماریات بیورو کے درمیان ڈیٹا اور معلومات کے تبادلہ کے لئے مفاہمتی یاداشت پر دستخط کئے گئے۔ کمیٹیشن کمیشن کے چئیرمین ڈاکٹر کبیر احمد سدھو اور شماریات بیورو کے ممبر سرور گوندل نے…
Read More...

وزارت داخلہ کا پاورڈویژن کو خط،ایف آئی اے افسران کی ڈسکوز میں کرپشن کا انکشاف،

 اسلام آباد:فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) افسران بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں سے مل کر مال بنانے میں مصروف۔ کرپشن نہ رک سکی، بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں کرپشن روکنے کےلیے تعینات کیے گئے ایف آئی اے افسران ڈسکوز سے مل گئے اور کرپشن…
Read More...

معاشی محاذ پر بہترین پوزیشن میں آگئے ہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم اس وقت معاشی میدان میں بہترین مقام حاصل کر چکے ہیں اور مزید اصلاحات کی بہتری کے لیے کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اسلام آباد میں پاکستان سعودی عرب بزنس فورم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر…
Read More...

سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے متوقع,

 اسلام آباد:سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے متوقع ہیں، سعودی عرب کیساتھ سرمایہ کاری معاہدوں کیلئے فریم ورک بھی تیار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع وزارت تجارت کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے 2027 تک 5 ارب ڈالر سے…
Read More...

مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں اوورسیز پاکستانیوں نے 8.8 ارب ڈالر پاکستان بھیجے

اسلام آباد: مالی سال 25ء کی پہلی سہ ماہی میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 8.8 ارب ڈالر کی ترسیلات بھیجیں، جس کے نتیجے میں یہ رقم مالی سال 24ء کی پہلی سہ ماہی کے مقابلے میں 38.8 فیصد بڑھ گئی۔ کارکنوں کی ترسیلات زر کے تحت ستمبر…
Read More...