The news is by your side.
Browsing Category

بزنس

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستانی معیشت میں نمایاں بہتری کا اعتراف

اسلام آباد ۔ایشیائی ترقیاتی بینک (ADB) نے پاکستانی معیشت میں نمایاں بہتری کا اعتراف کرتے ہوئے رواں مالی سال میں 3 فیصد معاشی ترقی کی پیشگوئی کی ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی "ایشیا ڈیولپمنٹ آؤٹ لک" رپورٹ کے مطابق پاکستان کی…
Read More...

پاک چین تجارتی کانفرنس؛ نئی شراکت داریوں کا شان دار آغاز

اسلام آباد۔ایس آئی ایف سی ملک کی معیشت کی ترقی اور عالمی شراکت داریوں کو مستحکم کرنے میں مصروف ہے۔ پاک چین تجارتی کانفرنس بھی اس کوشش کا حصہ ہے، جو نئی شراکت داریوں کے قیام کا اہم سنگ میل سمجھی جا رہی ہے۔ چین…
Read More...

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 8 کروڑ 62 لاکھ ڈالر فراہم کرنے کا اعلان

اسلام آباد ۔ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کو 8 کروڑ 62 لاکھ ڈالر فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اے ڈی بی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق، یہ رقم پاکستان کو ترقیاتی قرضے کی مد میں دی جائے گی، جو…
Read More...

وزیر خزانہ کا کمپٹیشن کمیشن کا دورہ ،جسٹس یحییٰ آفریدی کمپٹیشن مقدمات میں معاونت کریں،اورنگزیب

اسلام آباد ۔وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کمپٹیشن کمیشن کا دورہ کیا، اورکمیشن کی کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ لی،وزیر خزانہ نے کہا کہ مختلف معاشی شعبوں اور مارکیٹوں سے کارٹلائزیشن کے خاتمہ کے لئے سخت اقدامات لئے جائیں،چیف جسٹس سے…
Read More...

اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی؛ انڈیکس ایک لاکھ 3 ہزار پوائنٹس سے بھی بلند

کراچی۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں غیرمعمولی مثبت رجحان دیکھنے کو مل رہا ہے، جہاں کے ایس ای 100 انڈیکس 1,03,000 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکا ہے۔ کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی حصص بازار میں نمایاں تیزی دیکھی گئی۔ مارکیٹ کا…
Read More...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ایک لاکھ پوائنٹس کا سنگِ میل عبور

کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے ایک نئی تاریخ رقم کر دی، کے ایس ای 100 انڈیکس نے پہلی بار ایک لاکھ پوائنٹس کا اہم سنگ میل عبور کر لیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز سے ہی مثبت رجحان دیکھا گیا، اور انڈیکس 790 پوائنٹس کے
Read More...

سیاسی کشیدگی سے اسٹاک مارکیٹ کریش، 100 انڈیکس میں 3 ہزار 8 سو پوائنٹس کی کمی

اسلام آباد میں بڑھتی ہوئی سیاسی کشیدگی کے منفی اثرات نے پاکستان اسٹاک مارکیٹ (پی ایس ایکس) کو شدید نقصان پہنچایا، اور کاروبار کے اختتامی لمحات میں کے ایس ای 100 انڈیکس میں 3800 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ آج صبح اسٹاک مارکیٹ کا آغاز…
Read More...

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی گورنر سٹیٹ بینک/پی بی اے وفد سے ورچوئل ملاقات,

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ پاکستان بینکس ایسوسی ایشن (پی بی اے) اور سٹیٹ بینک کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات اہمیت کے حامل ہیں اوراس سے مالیاتی نظام میں تبدیلی لانے کی راہ ہموار ہو گی۔ انہوں…
Read More...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی کا رجحان

اکراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں  انڈیکس 94 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کرگیا۔ بازارِ حصص میں آج جمعرات کے روز بھی  گزشتہ ہفتوں سے  جاری تیزی کا رجحان غالب ہے۔ مارکیٹ…
Read More...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج, ہفتے کے پہلے روز زبردست تیزی کا رجحان,

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، جس کے  نتیجے میں انڈیکس 94 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز بازارِ حصص میں 463 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ مارکیٹ کا آغاز…
Read More...