Browsing Category
بزنس
کویت کیساتھ ایک ارب ڈالر کا فنڈ قائم کرنیکی تیاریاں مکمل
اسلام آباد(یو این آئی) پاکستان نے مائننگ سیکٹر میں سرمایہ کاری کیلیے کویت کے ساتھ 1 ارب ڈالر کا فنڈ قائم کرنے کی تیاریاں مکمل کرلیں۔
پاکستان کی جانب سے ایک سرکاری کمپنی کو اس حوالے سے نامزد کیا گیا ہے، جبکہ اس حوالے سے دونوں ممالک کے…
Read More...
Read More...
ایف بی آر کے جعلی ٹیکس ریکوری نوٹسز کے ذریعے رشوت وصولی کا انکشاف
کراچی(یو این آئی)ایف بی آر حکام کے جعلی ٹیکس ریکوری نوٹسز کے ذریعے مبینہ طور پر رشوت وصول کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔
سمندری خوراک کے برآمد کنندہ گان کو کمشنر زون ون ریجنل ٹیکس آفس کراچی کی جانب سے ٹیکس وصولی نوٹسز جاری ہوئے
ٹیکس وصولی کے…
Read More...
Read More...
حکومت کا آئی فون قسطوں پر دینے کا فیصلہ
اسلام آباد(یو این آئی) نگران حکومت نے 12جنوری سےتمام صارفین کو سستے داموں آئی فون قسطوں پر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر عمر سیف کا کہنا ہے کہ حکومت نے فری لانسرز کی دیرینہ مانگ کو حل کر دیا اور انہیں…
Read More...
Read More...
خوشخبری:پے پال کے ذریعے باآسانی رقم وصولی کا منصوبہ لانچ
اسلام آباد(یو این آئی) نگراں وزیر آئی ٹی ڈاکڑ عمر سیف فری لانسرز کے لیے بیرون ممالک سے پیمنٹ گیٹ وے کا قابل عمل منصوبہ سامنے لے آئے۔
نگران وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف نے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ فری لانسرز کا دیرینہ مطالبہ تھا کہ پاکستان میں…
Read More...
Read More...
کاروباری طبقے کی بہتر مسقبل کی توقعات 42 فیصد بڑھ گئی:گیلپ سروے
اسلام آباد (یو این آئی )گیلپ پاکستان کے تازہ ترین سروے سے معلوم ہوا ہے کہ کاروباری طبقے کے اعتماد کی بحالی شروع ہوگئی ہے
جس سے گزشتہ سہ ماہی کے مقابلے میں کاروباری طبقے کی بہتر مسقبل کی توقعات 42 فیصد بڑھ گئی ہیں۔
رپورٹ کے مطابق گیلپ بزنس…
Read More...
Read More...
غربت دوبارہ سر اٹھارہی ہے :ورلڈ بینک نے معاشی ماڈل کو ناکارہ قرار دیدیا
اسلام آباد(یو این آئی)ورلڈ بینک نے پاکستان کے موجودہ معاشی ماڈل کو ناکارہ قرار دیدیا۔
یہ انکشاف اقوام متحدہ کی ترقی کے ادارے میں پیش کی گئی ایک اپنی رپورٹ میں کیاگیا
پاکستان کا موجودہ معاشی ماڈل ناکارہ ہوچکا ہے،پاکستان میں غربت دوبارہ سر…
Read More...
Read More...
پاکستانی5ماہ میں 80ارب روپے کی چائے پی گئے
کراچی(یو این آئی)پاکستانی 5ماہ کے دوران 79 ارب 81 کروڑ کی چائے پی گئے۔
مالی سال کے پہلے 5ماہ میں پاکستانی 79 ارب 81 کروڑ روپے سے زائد کی چائے پی گئے‘ گزشتہ مالی سال 55 ارب روپے 19 کروڑ کی چائے درآمد کی گئی۔
مالی سال جولائی تا نومبر 1…
Read More...
Read More...
زرمبادلہ کے ذخائر 13 کروڑ 80 لاکھ ڈالر مزید کم ہوگئے
کراچی(یو این آئی) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 15دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں 13 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز مزید کم ہوگئے۔
بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابقجمعرات کو جاری ہونے والے اعدادوشمار کے مطابق 15دسمبر تک ملکی زرمبادلہ ذخائر کی مالیت گھٹ…
Read More...
Read More...
موبائل فونز کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں کمی ریکارڈ
اسلام آبا د(یو این آئی)موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں کمی ریکارڈکی گئی ہے
شماریات کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق جولائی سے نومبر2023 تک کی مدت میں موبائل فونز کی درآمدات پر28.69 ملین ڈالر کا…
Read More...
Read More...
ایشیائی ترقیاتی بینک اور عالمی بینک سے ایک ارب55 کرو ڈالر ملنے کی منظوری
اسلام آباد(یو این آئی )پاکستان کے لئے ایشیائی ترقیاتی بینک اور عالمی بینک سے ایک ارب55 کرو ڈالر منظور کر لئے گئے
پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے درمیان ایک ارب 20 کروڑ ڈالر قرض کے معاہدوں پر دستخط ہو گئے
ایشیائی ترقیاتی…
Read More...
Read More...