Browsing Category
بزنس
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، بلند ترین سطح کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
کراچی(یو این آئی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں غیر معمولی تیزی کے سبب نئی تاریخ رقم ہو گئی اور بلند ترین سطح کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔
بدھ کے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر بلند ہوئی۔ ساڑھے 3 ماہ کے بعد پی ایس ایکس میں…
Read More...
Read More...
ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 14 کروڑ 97 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدی
اسلام آباد(یو این آئی)ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 14 کروڑ 97 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدی۔ عالمی بینک کی جانب سے منظور کردہ رقم دو منصبوں پر خرچ کی جائے گی
عالمی بینک کے مطابق ڈیجیٹل اکانومی اینہانسمنٹ پراجیکٹ کیلئے 7 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی…
Read More...
Read More...
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
اسلام آباد(یو این آئی) سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی مہنگی کرنے کے لیے درخواست نیپرا میں جمع کرا دی جس کے تحت ایک ماہ کے لیے بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔
اضافہ فروری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں…
Read More...
Read More...
سندھ اور بلوچستان کے صارفین کیلئے گیس مزید مہنگی ہونے کا امکان
اسلام آباد(یو این آئی) آئندہ مالی سال سے سندھ اور بلوچستان کے صارفین کے لیے گیس مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے جس کے لیے اوگرا کو درخواست جمع کرا دی گئی۔
سوئی سدرن گیس کمپنی نے یکم جولائی 2024 سے گیس مہنگی کرنے کی درخواست کی ہے۔
ایس ایس…
Read More...
Read More...
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان موجودہ قرض پروگرام کیلئے آخری اقتصادی جائزہ مذاکرات جاری،
اسلام آباد( یو این آئی ):پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان موجودہ قرض پروگرام کیلئے آخری اقتصادی جائزہ مذاکرات میں وفد کیجانب سے فرٹیلائزر پلانٹس کو سستی گیس کی فراہمی کو جلد ختم کرنے کا مطالبہ اور ایف بی آر کو رئیل اسٹیٹ سیکٹر اور ریٹلرز…
Read More...
Read More...
آئی ایم ایف معاہدہ تاخیر:سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی،مزید 120 ارب ڈوب گئے
کراچی(یو این آئی) آئی ایم ایف سے نئے قرض پروگرام میں سخت شرائط کے دباؤ، سود کی شرح کم نہ ہونے کے خدشات اور سرمایہ کاروں کی مختصر المدت حکمت عملی کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج بدھ کو بھی اتار چڑھاؤ کے بعد بڑی نوعیت کی مندی سے دوچار…
Read More...
Read More...
سٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کے ایک کھرب ڈوب گئے
کراچی(یو این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بڑی مندی ریکارڈ ہوئی، جس سے سرمایہ کاروں کے ایک کھرب سے زائد ڈوب گئے۔
ماہ رمضان المبارک کا آغاز ہوتے ہی اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے فوڈ انفلیشن بڑھنے، نئی مانیٹری پالیسی میں…
Read More...
Read More...
رمضان ریلیف پیکیج کا حجم ساڑھے 12 ارب روپے تک بڑھا دیا گیا
اسلام آباد(یو این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکج کا حجم ساڑھے 7 ارب روپے سے بڑھا کر ساڑھے 12 ارب روپے کر دیا۔
وزیراعظم نے رمضان ریلیف پیکج کا حجم بڑھانے کے علاوہ دائرہ کار بھی وسیع کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔
انہوں نے کہا کہ…
Read More...
Read More...
رمضان المبارک سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں 30روپے فی کلو اضافہ
لاہور(یو این آئی) رمضان المبارک کے آغاز سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا۔
ایک ہفتے کے دوران ایل پی جی کی قیمت میں مجموعی طور پر 53 روپے فی کلو کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ایل پی جی کی قیمت 257 روپے سے بڑھ کر 310…
Read More...
Read More...
موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کی ریٹنگ مستحکم کردی
اسلام آباد (یو این آئی) عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کی ریٹنگ مستحکم کردی۔موڈیز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بینکنگ سیکٹر کی آوٹ لک پہلے منفی تھی لیکن پاکستان نے مشکل وقت میں بینکوں کی مدد کی، ڈیپازٹرز کا نقصان نہیں…
Read More...
Read More...