The news is by your side.
Browsing Category

بزنس

وزیر خزانہ سے چینی ہم منصب کی ملاقات، سی پیک کے دوسرے مرحلے میں تیزی لانے پر اتفاق

اسلام آباد(یو این آئی) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے چینی ہم منصب سے ملاقات میں سی پیک کے دوسرے مرحلے کی تیزی سے تکمیل کیلیے عزم کا اظہار کر دیا۔ واشنگٹن میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے چینی ہم منصب لان فوان سے ملاقات کی، وفاقی وزیر خزانہ…
Read More...

رمضان پیکیج ختم،وزیر اعظم ریلیف پیکیج برقرار

اسلام آباد(یواین آئی)حکومت کی ہدایت پر یوٹیلیٹی سٹورزپررمضان پیکیج ختم، کر نے کے احکامات کے بعد وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنےکا فیصلہ کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم ریلیف پیکیج کے تحت 5 بنیادی اشیاء پر سبسڈی برقرار رہے گی،…
Read More...

اسٹاک ایکسچینج؛ ملکی تاریخ میں پہلی بار 71 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور

کراچی(یو این آئی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان مسلسل جاری ہے، آج بھی 71 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرنے کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ عید الفطر کی تعطیلات سے قبل پی ایس ایکس میں شروع ہونے والا تاریخ ساز تیزی کا رجحان رواں…
Read More...

پنجاب کے بعد اسلام آباد میں بھی روٹی اور نان کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد(یو این آئی)پنجاب کے بعد اسلام آباد میں بھی روٹی اور نان کی قیمتوں میں کمی آگئی ہے، روٹی کی نئی قیمت 16 روپے جبکہ نان کی قیمت 20 روپے مقرر کردی گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے روٹی کی نئی نئی قیمت کا نوٹی فکیشن جاری…
Read More...

پاکستان نے ایک ارب ڈالر کے یورو بانڈز کی منافع سمیت ادائیگی کردی

کراچی(یو این آئی پاکستان نے ایک ارب ڈالر مالیت کے انٹرنیشنل یورو بانڈز کی ادائیگی کردی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پاکستان کی جانب سے ایک ارب ڈالر مالیت کے انٹرنیشنل یورو بانڈز کی ادائیگی میں اصل رقم کے ساتھ منافع بھی ادا کیا گیا ہے۔…
Read More...

سندھ میں کنویں کی کھدائی کے دوران گیس کا ذخیرہ دریافت

کراچی( یو این آئی) سندھ میں کنویں کی کھدائی کے دوران گیس کا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا۔ او جی ڈی سی ایل کے مطابق سجاول میں 12 لاکھ 40 ہزار اسٹینڈرڈ کیوبک میٹر گیس کا ذخیرہ ملا ہے جس سے ملکی گیس ذخائر میں اضافہ ہوگا۔ ترجمان کے مطابق نور ویسٹ…
Read More...

سٹاک ایکسچینج پہلی بار 69 ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر

کراچی( سی این پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملکی تاریخ میں پہلی بار انڈیکس کی 69 ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح بھی عبور ہوگئی اور کے ایس ای 100 انڈیکس 586 پوائنٹس کے اضافے سے 69003 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ معیشت کی شرح نمو بڑھنے اور…
Read More...

73فیصد کاروباری اداروں نے شہباز حکومت پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا

کراچی(یو این آئی) گیلپ پاکستان نے گیلپ بزنس کانفڈینس انڈیکس 2024 کی پہلی سہ ماہی کی رپورٹ جاری کردی۔ گیلپ بزنس کانفڈینس انڈیکس پر موجودہ کاروباری صورتحال کا اسکور گزشتہ سہ ماہی کے منفی ایک فیصد کے مقابلے میں 7فیصد پوائنٹس کی بہتری کے ساتھ…
Read More...

سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ، پہلی بار 68 ہزار کی سطح عبور

کراچی(یو این آئی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 510پوائنٹس کی تیزی ا¿گئی جس کے نتیجے میں 100 انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار 68000پوائنٹس کی سطح بھی عبور کرگیا۔ اقتصادی محاذ پر متعدد چیلنجز کے باوجود نئی اقتصادی ٹیم سے وابستہ مثبت توقعات کے…
Read More...

مہنگائی میں تیزی سے کمی، 2 سال کی کم ترین سطح 20.7 فیصد پر آگئی

اسلام آباد(یو این آئی) وزارت خزانہ کے پیشگوئی کے برعکس مہنگائی میں تیزی سے کمی آنے لگی اور مسلسل تیسرے مہینے کمی کا سلسلہ جاری رہا اور حکومتی پیشگوئیوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا اورمارچ میں شرح20.7 فیصدپرآگئی۔ وزارت خزانہ نے شرح 23.5 فیصد…
Read More...