Browsing Category
بزنس
معاشی شرح نمو میں بہتری آئی، مہنگائی کم ہوگی، وزارت خزانہ کا دعویٰ
اسلام آباد(کامرس رپورٹر) وزارت خزانہ نے معاشی شرح نمو میں بہتری اور مہنگائی میں کمی آنے کا دعویٰ کرتے ہوئے بیرونی قرضوں اور بھاری سود کی ادائیگی کو مالی صورتحال کیلئے بڑا چیلنج قرار دیدیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق رواں ماہ مہنگائی 18.5 فیصد سے…
Read More...
Read More...
ایس آئ ایف سی (SIFC) کی 9ویں ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس،مختلف کراس سیکٹورل معاملات کا جائزہ لیا گیا,
اسلام آباد( خصوصی رپورٹر)ایس آئ ایف سی (SIFC) کی 9ویں ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس،
ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں مختلف کراس سیکٹورل(Cross-Sectoral) معاملات کا جائزہ لیا گیا
اجلاس کی صدارت وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن…
Read More...
Read More...
سٹیٹ بینک کا شرح سود22 فیصد کی سطح پر برقراررکھنے کا اعلان
کراچی(کامرس رپورٹر)سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی جاری کردی جس میں شرح سود کو بائیس فیصد کی سطح پر برقرار رکھا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے موجودہ شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔
سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی…
Read More...
Read More...
PSO کا مالی سال 2024 کے 9 ماہ میں 13.4ارب روپے کا منافع
کراچی(کامرس رپورٹر) پاکستان کی صف اول کی انرجی کمپنی پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے مالی سال 2024 کی9ماہ کی مدت میں کارکردگی کے حوالے سے اپنے عزم اور مستقل مزاجی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مارکیٹ میں اپنی برتری کو برقرار رکھا۔
اس مدت کے لئے پی…
Read More...
Read More...
وزیر خزانہ سے چینی ہم منصب کی ملاقات، سی پیک کے دوسرے مرحلے میں تیزی لانے پر اتفاق
اسلام آباد(یو این آئی) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے چینی ہم منصب سے ملاقات میں سی پیک کے دوسرے مرحلے کی تیزی سے تکمیل کیلیے عزم کا اظہار کر دیا۔
واشنگٹن میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے چینی ہم منصب لان فوان سے ملاقات کی، وفاقی وزیر خزانہ…
Read More...
Read More...
رمضان پیکیج ختم،وزیر اعظم ریلیف پیکیج برقرار
اسلام آباد(یواین آئی)حکومت کی ہدایت پر یوٹیلیٹی سٹورزپررمضان پیکیج ختم، کر نے کے احکامات کے بعد وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنےکا فیصلہ کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم ریلیف پیکیج کے تحت 5 بنیادی اشیاء پر سبسڈی برقرار رہے گی،…
Read More...
Read More...
اسٹاک ایکسچینج؛ ملکی تاریخ میں پہلی بار 71 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور
کراچی(یو این آئی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان مسلسل جاری ہے، آج بھی 71 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرنے کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔
عید الفطر کی تعطیلات سے قبل پی ایس ایکس میں شروع ہونے والا تاریخ ساز تیزی کا رجحان رواں…
Read More...
Read More...
پنجاب کے بعد اسلام آباد میں بھی روٹی اور نان کی قیمتوں میں کمی
اسلام آباد(یو این آئی)پنجاب کے بعد اسلام آباد میں بھی روٹی اور نان کی قیمتوں میں کمی آگئی ہے، روٹی کی نئی قیمت 16 روپے جبکہ نان کی قیمت 20 روپے مقرر کردی گئی ہے۔
ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے روٹی کی نئی نئی قیمت کا نوٹی فکیشن جاری…
Read More...
Read More...
پاکستان نے ایک ارب ڈالر کے یورو بانڈز کی منافع سمیت ادائیگی کردی
کراچی(یو این آئی پاکستان نے ایک ارب ڈالر مالیت کے انٹرنیشنل یورو بانڈز کی ادائیگی کردی۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پاکستان کی جانب سے ایک ارب ڈالر مالیت کے انٹرنیشنل یورو بانڈز کی ادائیگی میں اصل رقم کے ساتھ منافع بھی ادا کیا گیا ہے۔…
Read More...
Read More...
سندھ میں کنویں کی کھدائی کے دوران گیس کا ذخیرہ دریافت
کراچی( یو این آئی) سندھ میں کنویں کی کھدائی کے دوران گیس کا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا۔
او جی ڈی سی ایل کے مطابق سجاول میں 12 لاکھ 40 ہزار اسٹینڈرڈ کیوبک میٹر گیس کا ذخیرہ ملا ہے جس سے ملکی گیس ذخائر میں اضافہ ہوگا۔
ترجمان کے مطابق نور ویسٹ…
Read More...
Read More...