The news is by your side.
Browsing Category

جڑواں شہر

وزیر تجارت سے صدر نیشنل پریس کلب کی قیادت میں وفد کی ملاقات

اسلام آباد(یو این آئی)نیشنل پریس کلب کے نو منتخب صدر اظہر جتوئی نے ایک وفد کی قیادت میں وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں موثر رابطے اور شفافیت کے لیے میڈیا اور حکومت کے درمیان تعاون کو فروغ دینے پر توجہ مرکوز رہی۔…
Read More...

امور کشمیر و سیفران انجینئر امیر مقام کی وزارت امور کشمیر میں پہلے روز آمد

اسلام آباد(یو این آئی ) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و سیفران انجینئر امیر مقام کی وزارت امور کشمیر میں پہلے روز آمد ،سیکرٹری وزارت امور کشمیر جواد رفیق ملک نے وزارت امور کشمیر کے جاری منصوبوں اور آزادکشمیر گلگت بلتستان سے متعلق امور پر…
Read More...

غزہ پٹی میں الشفاء میڈیکل کمپلیکس میں ہولناک موت اور تباہی پر فوری احتساب کا مطالبہ

اسلام آباد(یو این آئی)الشفاء میڈیکل کمپلیکس میں ہولناک موت اور تباہی کے بعد غزہ بچاؤ مہم نے فوری کارروائی اور احتساب کا مطالبہ کیا ہے۔ غزہ کی پٹی میں الشفاء میڈیکل کمپلیکس میں ہونے والے ہولناک واقعات کے ردعمل میں جہاں موت اور تباہی ایک…
Read More...

عید سے قبل میڈیا ہائوسز کے بقایا جات ورکرز کی تنخواہوں سے مشروط کریں گے، عطاتارڑ

اسلام آباد ( یو این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑنے کہا ہے کہ صحافیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے سمیت حقوق کاتحفظ اور سہولیات کی فراہمی کیلئے عملی اقدامات کریں گے میڈیا ہاوسز کے واجبات عید سے قبل اداکریں گے صحافیوں اور میڈیا…
Read More...

مبشر حسن پرنسپل انفارمیشن آفیسر تعینات

اسلام آباد(یو این آئی)وزیراعظم نے انفارمیشن گروپ کے گریڈ 20 کے افسر مبشر حسن کو حکومت پاکستان کا پرنسپل انفارمیشن آفیسر تعینات کر دیا مبشر حسن مختلف اہم عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں،مبشر حسن کو سول سرونٹس ایکٹ 1973ءکی ذیلی دفعہ 10 کے تحت…
Read More...

سعودی سفارتخانے نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے لیے پاکستان میں ” شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود…

اسلام آباد( یو این آئی):سعودی سفارتخانے نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے لیے فیصل مسجد میں پہلے افطار پروگرام کا اہتمام کرتے ہوئے پاکستان میں ” شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود افطار پروگرام“ کا آغاز کر دیا۔ رواں سال کا پہلا پروگرام اسلام…
Read More...

اسلام آباد میں ملزمان کی فائرنگ سے اہلکار شہید

اسلام آباد(یو این آئی) تھانہ کورال کی حدود میں مطلوب ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے کے دوران فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے مطابق تھانہ کورال کے علاقہ میں پولیس ٹیم نے مطلوب ملزمان کی گرفتاری کے…
Read More...

نیوز اداروں میں خواتین صحافیوں کا اوسط حصہ صرف 11 فیصد ہے،رپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد(یو این آئی) – ویمن جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان (وجہ) اور فریڈم نیٹ ورک کے توسط سے کرائے جانے والے نیوز اداروں کے جینڈر آڈٹ کے مطابق نیوز رومز میں خواتین صحافیوں کی کم نمائندگی اور صنفی حساس پالیسیوں کے فقدان نے پاکستانی…
Read More...

نیشنل پریس کلب کی سالانہ جنرل باڈی کااجلاس ،مالیاتی رپورٹ کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد ( یو این آئی) نیشنل پریس کلب کی سالانہ جنرل باڈی کااجلاس صدر نیشنل پریس کلب انور رضا کی زیر صدارت منعقد ہوا، صدر نے گذشتہ برس صحافیوں کی فلاح و بہبود کے حوالے سے کئے جانیوالے اقدامات سے متعلق تفصیل سے آگاہ کیا، سیکرٹری خلیل…
Read More...

پی ٹی آٰٗئی کو عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف وفاقی دارالحکومت میں احتجاج کی اجازت نہ مل سکی۔

پاکستان تحریک انصاف کو ملک بھر میں 8 فروری کو ہونے والےعام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف وفاقی دارالحکومت میں احتجاج کی اجازت نہ مل سکی۔ پی ٹی آئی کی جانب سے اسلام آباد میں احتجاج کیلئے دی گئی درخواست اسلام آباد انتظامیہ نے مسترد…
Read More...