The news is by your side.
Browsing Category

شوبز

بھارتی لیجنڈامیتابھ بچن ’’کونبنے گا کروڑپتی‘‘ کو جذباتی انداز میںالوداع کہہ دیا

ممبئی(یو این آئی) بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار اور بِگ بی کے نام سے مشہور امیتابھ بچن نے بھارت کے مقبول ترین شو “کون بنے گا کروڑ پتی” کو جذباتی انداز میں الوداع کہہ دیا امیتابھ کی جذباتی اور روتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔…
Read More...

عائزہ خان ڈرامے کے سیٹ پر جلنے سے بال بال بچ گئیں

لاہور(یو این آئی)اداکارہ عائزہ خان ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران حادثے سے بال بال بچ گئیں۔ سوشل میڈیا پرعائزہ خان نے ڈرامے کی شوٹنگ کے مناظر کی ویڈیو شیئر کر دی جس میں انہیں جلتے ہوئے قالین کا ٹکڑا پھینکتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اداکارہ جیسے ہی…
Read More...

پاکستان ٹیلی ویژن کے معروف اداکار نثار قادری انتقال کرگئے،

 راولپنڈی (یو این آئی ):پاکستان ٹیلی ویژن کے معروف اداکار نثار قادری راولپنڈی میں انتقال کرگئے، ان کی عمر 82 برس تھی، انھیں بڑی تعداد میں سوگواروں کی موجودگی میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد پیر کے روز ہی سپرد خاک کر دیا گیا ۔ مرحوم نے…
Read More...

دیکھیں ارباز کی دلہنیا شوریٰ کیساتھ سلمان خان کی ڈانس ویڈیو

ممبئی(یو این آئی) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کا اپنے بھائی ارباز خان کی دلہنیا شوریٰ خان کے ساتھ ڈانس سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ 24 دسمبر کوارباز خان نے ممبئی میں چند قریبی دوستوں اور اہلخانہ کی موجودگی میں میک اپ آرٹسٹ شوریٰ سے…
Read More...

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور نے پہلی بار بیٹی کا چہرہ دکھا دیا

ممبئی(یو این آئی) بالی ووڈ کی اسٹار جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کرسمس کے موقع پر پہلی بار اپنی بیٹی کا چہرہ عوامی سطح پر سامنے لے آئے۔ رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ نے کرسمس کے دن پہلی بار میڈیا کو ا±ن کی بیٹی راحہ کی تصاویر اور ویڈیوز بنانے…
Read More...

بنگلا دیش سینسر بورڈ نے بلاک بسٹر’انیمل‘ میں 27 منٹ کا طویل کٹ لگا دیا

ڈھاکہ(یو این آئی) بنگلا دیش سینسر بورڈ نے بالی وڈ بلاک بسٹر فلم ’انیمل‘ میں 27 منٹ کا طویل کٹ لگا دیا۔ بنگلا دیشن سینسر بورڈ نے ہدایت دی ہے کہ فلم سے جب تک نازیبا مناظر اور مکالمے نہیں نکالیں جائیں گے اسے ریلیز کی اجازت نہیں ملے۔ فلم…
Read More...

اداکارہ ایمن سلیم چپکے سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی

لاہور(یو این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی سلیم یوسف کی بیٹی اور پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ایمن سلیم رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ ’چپکے چپکےڈرامہ سیریل ‘ سے مقبول ہونے والی اداکارہ ایمن سلیم گزشتہ روز چپکے سے رشتہ ازدواج…
Read More...

کیاکاجول کی بیٹی بھی بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنیوالی ہیں؟

ممبئی(یواین آئی) ماضی میں بالی ووڈ کو سُپر ہٹ ایکشن فلمیں دینے والے اسٹار اجے دیوگن نے اپنی بیٹی نیسا دیوگن کے بالی ووڈ میں قدم رکھنے کے حوالے سے بتا دیا۔ اجے دیوگن نے حال ہی میں فلمساز کرن جوہر کے مقبول ترین شو “کافی وِد کرن” میں بطورِ…
Read More...

ریپر ایوابی کا رکشہ میں اپنا گانا سننے پر دلچسپ رد عمل

لاہور(یو این آئی)کوک اسٹوڈیو سیززن 14‘ کے ’کنا یاری‘ سے شہرت پانے والی پاکستانی حجاب ریپر گلوکارہ ایوا بی کی جانب سے رکشے میں سواری کرتے اپنے ہی گانے کو سننے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ گلوکارہ ایوا بی نے ایک ویڈیو شیئرکی،جس میں انہیں رکشے…
Read More...

کاجول کی والدہ تنوجا آئی سی یو میں داخل

نئی دہلی(یو این آئی)بھارتی فلم انڈسٹری کی لجینڈری اداکارہ اور کاجول کی والدہ تنوجا کو طبیعت خراب ہونے کے باعث انتہائی نگہداشت یونٹ ( آئی سی یو ) میں داخل کر دیا گیا ہے۔ 80 سالہ اداکارہ تنوجا کو اتوار کی شام طبعیت خراب ہونے کے باعث جوہو…
Read More...