The news is by your side.
Browsing Category

شوبز

ملزمہ آمنہ نے بھری عدالت میں خلیل پر نیا الزام عائد کر دیا ،جج بھی حیران

لاہور(شوبز نیوز) ہنی ٹریپ کیس کی ملزمہ آمنہ عروج نے بھری عدالت میں خلیل الرحمان قمر پر بڑا الزام لگادیا جس پر جج حیران ہوگئے لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی ملزمہ…
Read More...

یمنیٰ زیدی نے اب تک سنگل رہنے کی ایسی وجہ سے بتا دی کہ مداح حیران ہوگئے

لاس اینجلس(شوبز نیوز) پاکستانی شوبز انڈسٹری پر راج کرنے والی باصلاحیت اداکارہ یمنیٰ زیدی نے اتنی شہرت کے باوجود اب تک سنگل رہنے کی وجہ بیان کردی ہے۔ پاکستان، بھارت اور بنگلادیش سمیت دیگر ممالک میں مقبولیت حاصل کرنے والی یمنیٰ زیدی کو شوبز…
Read More...

اداکارہ کبریٰ خان کا لاہور سے فرارہونے والی مداح کیلئے خصوصی پیغام

لندن(شوبز نیوز) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان نے ا±ن سے ملاقات کے لیے لاہور سے فرار ہوکر کراچی آنے والی 13 سالہ مداح کے لیے اہم اعلان کیا ہے۔ لاہور کی رہائشی 13 سالہ لائبہ اپنے گھر سے 3 لاکھ روپے لیکر کبریٰ خان سے ملنے…
Read More...

یوٹیوبر زید علی کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش،تصویر وائرل

کینیڈا(شوبز نیوز) پاکستانی نڑاد کینیڈین کامیڈین، یوٹیوبر اور سوشل میڈیا اسٹار زید علی اور اہلیہ یمنیٰ زید کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدئش ہوئی ہے۔ اپنے لاکھوں مداحوں کو خوشخبری س±نانے کے لیے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کا ر±خ کیا جہاں ا±نہوں نے…
Read More...

ایشوریہ کو طلاق ہو جائے گی ،ہندو پنڈت نے پیشگوئی کر دی

نئی دہلی(شوبز نیوز) بالی وڈ فنکاروں کی پیش گوئیوں کے حوالے سے مشہور ہندو پنڈت جگن ناتھ گروجی نے ابھیشیک اور ایشوریہ رائے کے درمیان علیحدگی کی پیش گوئی کردی۔ ان کا کہنا تھا کہ دونوں فنکاروں کے درمیان تعلق میں ایسا بہت کچھ ہے جو لوگ نہیں…
Read More...

اداکار نعمان اعجاز نے دوسری شادی کے بیان کو مذاق قرار دیدیا

لاہور(شوبز نیوز)حال ہی میں دوسری شادی کا دعویٰ کرنے والے پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار نعمان اعجاز نے اپنے بیان کو مذاق قرار دے دیا۔ حال ہی میں اداکار نعمان اعجاز نے شہ سرخیوں میں اس وقت جگہ بنائی تھی جب انہوں نے اپنے شو کے دوران…
Read More...

والدہ کی دعاوں نے مکہ مکرمہ میں معذور حاجیوں کا خدمت گزار بنا دیا

لاہور(شوبز نیوز) معروف کامیڈین و اداکار افتخار ٹھاکر نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی والدہ کی دعاوں نے انہیں مکة المکرمہ میں معذور حاجیوں کا خدمت گزار بنا دیا۔ حال ہی میں افتخار ٹھاکر کا ایک مختصر ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔…
Read More...

منال خان نے نئی تصویر شیئر کردی،مداح سوشل میڈیا پراُمڈ آئے

لاہور( شوبز نیوز)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان نے شہور، احسن محسن اکرام اور بیٹے حسن اکرام کے ہمراہ نئی تصویر شیئر کی ہے۔ خوبصورت کو دیکھنے کے لئے مداح سوشل میڈیا پر امڈ آئے اور نیک تمناﺅں کا اظہار کیا اداکارہ کی جانب…
Read More...

51 سال پہلے جیا کےساتھ شادی کیلئے امیتابھ بچن شرط سامنے آگئی

ممبئی(شوبز نیوز) بالی ووڈ کی سینیئر اداکارہ و سیاستدان جیا بچن نے شادی کے 51 سال بعد اُس شرط کے بارے میں بتا دیا جو امیتابھ بچن نے شادی کے لیے اُن کے سامنے رکھی تھی۔ جیا بچن نے حال ہی میں اپنی نواسی کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے…
Read More...

تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے‘، خلیل الرحمان قمر واقعہ پررابی پیرزادہ کا ردعمل

لاہور(شوبز نیوز) سوشل میڈیا انفلوئنسر اور سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے اغواء پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے۔ ویڈیو پیغام میں ان کا کہنا تھا گرفتار ملزمہ آمنہ عروج پروفیشنل مجرمہ…
Read More...