The news is by your side.

ملزمہ آمنہ نے بھری عدالت میں خلیل پر نیا الزام عائد کر دیا ،جج بھی حیران

0

لاہور(شوبز نیوز) ہنی ٹریپ کیس کی ملزمہ آمنہ عروج نے بھری عدالت میں خلیل الرحمان قمر پر بڑا الزام لگادیا جس پر جج حیران ہوگئے

لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی

ملزمہ آمنہ کو تین دنوں کا جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر پہلے ضلع کچہری اور پھر انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا۔

آمنہ عروج نے سماعت کے دوران الزام لگایا کہ خلیل الرحمان انہیں تعلقات قائم کرنے کے لئے بلیک میل کررہے تھے

ڈرامہ نگار نے ویڈیو کے ذریعے بلیک میل کیا اور لالچ دیا کہ انہیں اداکاری اور ماڈلنگ میں مقام دلائیں گے۔

ماں اور کمسن بیٹی کی رولا دینے والی ویڈیو دیکھ کر دل دہل جائے دوران سماعت پولیس نے تفتیش کے لئے مزید جسمانی ریمانڈ مانگا اور کہا ملزمہ کا موبائل برآمد کرنا ہے

،جس پر پولیس کی درخواست منظور کرتے ہوئے آمنہ عروج کا 4 دنوں کا جسمانی ریمانڈ دے دیا

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.