Browsing Category
شوبز
لندن جانے کیلئے لنڈا بازار سے شاپنگ کرتی ہوں،اسماعباس
لاہور(شوبز نیوز)شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ اسماءعباس نے بتایا کہ ہم اداکار بھی لنڈا بازار سے خریداری کرتے ہیں اور وہاں سے بہت کمال کی چیزیں ملتی ہیں۔
اسماءعباس نے ایک نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے لنڈا بازار سے…
Read More...
Read More...
26 سالہ حسینہ ندا کوسا کے سر پر مس لبنان کا تاج سج گیا
بیروت(شوبز نیوز) لبنان میں 26 سالہ حسینہ ندا کوسا کے سر پر مس لبنان کا تاج سج گیا
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران ندا کوسا نامی خاتون کو ملکہ حسن قرار دیا گیا ہے۔
ندا کوسا نے کلینیکل سائیکالوجی میں ماسٹرز کی ڈگری…
Read More...
Read More...
’’یار‘‘ کا لفظ استعمال کرنے پر نانی بہت ناراض ہوتیں،ماہرہ خان
لاہور(شوبز نیوز) پاکستان کی سپر اسٹار ماہرہ خان نے کہا ہے کہ اُن کی نانی کو ‘یار’ لفظ سے سخت چِڑ تھی ،جب بھی یار کا لفظ استعمال کرتی تو بہت ناراض ہوتیں اور کبھی کبھی بہت ڈانٹ بھی پڑتی
ایک انٹرویو کے دوران ماہرہ خان نے کہا کہ پنی نانی…
Read More...
Read More...
بھارتی اداکارہ کا دہلی میں جنسی ہراسانی کا شکار بننے کا انکشاف
ممبئی(شوبز نیوز) بھارتی اداکارہ تلوتما شومے نے دہلی میں جنسی ہراسانی کا شکار بننے کا انکشاف کیا ہے۔
ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ وہ ایک مرتبہ سردیوں کی شام میں بس کا انتظار کررہی تھیں جب یہ خوفناک واقعہ پیش آیا تھا۔
انہوں نے…
Read More...
Read More...
دیپیکا پڈوکون کے تمام اثاثے عوام کے سامنے آگئے
ممبئی(شو زنیوز) بالی ووڈ میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی بھارتی سٹار دیپیکا پڈوکون کے اثاثوں کی تفصیلات عوام کے سامنے آگئے
دیپیکا پڈوکون کے اثاثوں کی مالیت 500 کروڑ بھارتی روپوں تک پہنچ چکی ہے، وہ اپنی ایک فلم کے لیے 15 سے 20 کروڑ روپے…
Read More...
Read More...
شوہر کا سیٹی بجانا برا لگتا ہے، شادی کے بعد سوناکشی پہلا انٹرویو
ممبئی (شوبز نیوز) بالی ووڈ انڈسٹری کی معروف نو بیاہتا جوڑی اداکارہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال بے شادی کے بعد اپنی محبت، شادی کے فیصلے اور اس پر خاندان کے ردعمل کے بارے میں کھل کر بات کی ہے۔
سوناکشی اور ظہیر کا شادی کے بعد دیا گیا پہلا…
Read More...
Read More...
ملزمہ آمنہ نے بھری عدالت میں خلیل پر نیا الزام عائد کر دیا ،جج بھی حیران
لاہور(شوبز نیوز) ہنی ٹریپ کیس کی ملزمہ آمنہ عروج نے بھری عدالت میں خلیل الرحمان قمر پر بڑا الزام لگادیا جس پر جج حیران ہوگئے
لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی
ملزمہ…
Read More...
Read More...
یمنیٰ زیدی نے اب تک سنگل رہنے کی ایسی وجہ سے بتا دی کہ مداح حیران ہوگئے
لاس اینجلس(شوبز نیوز) پاکستانی شوبز انڈسٹری پر راج کرنے والی باصلاحیت اداکارہ یمنیٰ زیدی نے اتنی شہرت کے باوجود اب تک سنگل رہنے کی وجہ بیان کردی ہے۔
پاکستان، بھارت اور بنگلادیش سمیت دیگر ممالک میں مقبولیت حاصل کرنے والی یمنیٰ زیدی کو شوبز…
Read More...
Read More...
اداکارہ کبریٰ خان کا لاہور سے فرارہونے والی مداح کیلئے خصوصی پیغام
لندن(شوبز نیوز) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان نے ا±ن سے ملاقات کے لیے لاہور سے فرار ہوکر کراچی آنے والی 13 سالہ مداح کے لیے اہم اعلان کیا ہے۔
لاہور کی رہائشی 13 سالہ لائبہ اپنے گھر سے 3 لاکھ روپے لیکر کبریٰ خان سے ملنے…
Read More...
Read More...
یوٹیوبر زید علی کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش،تصویر وائرل
کینیڈا(شوبز نیوز) پاکستانی نڑاد کینیڈین کامیڈین، یوٹیوبر اور سوشل میڈیا اسٹار زید علی اور اہلیہ یمنیٰ زید کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدئش ہوئی ہے۔
اپنے لاکھوں مداحوں کو خوشخبری س±نانے کے لیے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کا ر±خ کیا جہاں ا±نہوں نے…
Read More...
Read More...