Browsing Category
کھیل
پاکستان کو دوسرے ٹی۔20 میں 21 رنز سے شکست، نیوزی لینڈ کو دو صفر کی برتری
پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں بھی نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دیکر سیریز میں دو صفر کی سبقت حاصل کر لی۔
نیوزی لینڈ کی جانب سے دیے گئے 195 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم 173 رنز پر آؤٹ ہو گئی اور پاکستان کو 21…
Read More...
Read More...
آسٹریلیا نے پاکستان کو وائٹ واش کر دیا
سڈنی(یو این آئی) ٹیسٹ سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے کر کلین سوئپ کرلیا۔
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں کھیلے گئے ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ کے چوتھے روز آسٹریلیا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں کلین…
Read More...
Read More...
ڈیوڈ وارنرنے ٹیسٹ کے بعد ونڈے کرکٹ کو بھی خیر باد کہہ دیا
سڈنی(یو این آئی) آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے ٹیسٹ کے بعد ون ڈے کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان پریس کانفرنس میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ اپنی فیملی کو زیادہ وقت دینا…
Read More...
Read More...
امریکی پریمئیر لیگ؛ امپائرز اور منتظمین کے درمیان تنازع
نیو یارک(یو این آئی)امریکن پریمیئر لیگ (اے پی ایل) کے پہلے ایڈیشن میں منتظمین اور امپائرز کے درمیان تنازع کھڑا ہوگیا۔
منتظمین نے الزام عائد کیا ہے کہ ٹورنامنٹ میں شریک امپائرز نے دھمکی دی ہے کہ ’’جب تک فیس (رقم) بڑھائی نہیں جاتی وہ…
Read More...
Read More...
حسن علی کی میچ کے دوران شائقین کے ساتھ ورزش کی ویڈیو
میلبرن(یو این آئی)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی میلبرن ٹیسٹ میچ کے دوران شائقین کے ہمراہ ورزش کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی باؤنڈری لائن پر فیلڈنگ کیلئے پہنچے تو شائقین کرکٹ نے انکا استقبال…
Read More...
Read More...
میچ کے دوران کیمرامین نے جوڑے کو رنگے ہاتھوں پکڑلیا،ویڈیو دیکھیں
میلبرن(یو این آئی) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میلبرن ٹیسٹ کے دوران مضحکہ خیز واقعے نے سب کو ہنسنے پر مجبور کردیا۔
میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں میچ کے دوران جب کیمرہ مین نے تماشائیوں کی طرف کیمرہ کیا تو ایک ایسے جوڑے پر فوکس چلا گیا جو…
Read More...
Read More...
پہلی اننگ 318 رنز کے جواب میں قومی ٹیم نے 6 وکٹ کے نقصان پر 194 رنز بنا لئے
میلبورن(یو این آئی )میلبورن ٹیسٹ کا دوسرا روز میںآسٹریلیا کو پہلی اننگ میں 318 رنز پر آو¿ٹ ہوگئی
قومی ٹیم نے دوسرے دن کے اختتام پر 6 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز بنا ڈالے۔ آسٹریلیا کے پہلی اننگ 318 رنز کے جواب میں پاکستان کی جانب سے عبدااللہ…
Read More...
Read More...
پاکستان ہاکی فیڈریشن میں صدارت کے لئے پھرکھینچاتانی
لاہور(یو این آئی) پاکستان ہاکی فیڈریشن میں صدارت کےعہدےکے لئےایک بارپھرکھینچاتانی شروع ہوگئی ہے۔
پانچ رکنی ایڈہاک کمیٹی بنانےکا فیصلہ کرلیاگیا ہے اس حوالے سے پی ایس بی نے تمام مشاورت عمل مکمل کرلیا ہے
فیڈریشن کے پیٹرن نگران وزیر اعظم نے…
Read More...
Read More...
اسٹارک کی تاریخی بولی! اہلیہ کا بیان سامنے آگیا
کینبرا(یو این آئی)آسٹریلوی ویمنز ٹیم کی کپتان ایلیسا ہیلی نے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں شوہر مچل اسٹارک کی تاریخی بولی لب کشائی کردی۔
آسٹریلوی کرکٹر کی اہلیہ ایلیسا ہیلی نے کہا کہ انڈین پریمئیر لیگ میں تاریخی بولی اس بات کا…
Read More...
Read More...
شاداب خان پنجاب پولیس کے اعزازی ڈی ایس پی مقرر
لاہور(یو این آئی)کرکٹرشاداب خان نے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے ملاقات کی،اس موقع پر پنجاب پولیس نے انہیں اپنا برینڈ ایمبیسیڈر مقرر کیا۔
ترجمان کےمطابق کرکٹر شاداب خان نے پنجاب پولیس کا یونیفارم زیب تن کیا
اس موقع پرآئی جی پنجاب…
Read More...
Read More...