Browsing Category
کھیل
آئی سی سی نے کرکٹر آف دی ایئر کے نام کا اعلان کردیا
لندن۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سال 2024 کے بہترین کرکٹرز کا اعلان کر دیا۔بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کو ان کی غیر معمولی کارکردگی پر سر گارفیلڈ سوبرز ایوارڈ برائے آئی سی سی مین کرکٹر آف دی ایئر 2024 سے نوازا گیا۔…
Read More...
Read More...
آئی سی سی کے سی ای او نے عہدے سے استعفی دے دیا
لندن۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیف ایگزیکٹیو جیف ایلرڈائس نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
جیف ایلرڈائس نومبر 2021 میں آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو مقرر کیے گئے تھے، جبکہ وہ 2012 سے آئی سی سی کے ساتھ منسلک تھے۔ اس سے…
Read More...
Read More...
بھارتیوں کیساتھ فرینڈلی کیوں ہورہے ہو؟ معین خان بھڑک اُٹھے
لاہور۔سابق قومی کرکٹر اور وکٹ کیپر بیٹر معین خان نے پاکستانی کھلاڑیوں کی بھارتی کرکٹرز کے ساتھ حد سے زیادہ دوستانہ تعلقات پر ناراضگی کا اظہار کیا۔
معین خان نے اداکارہ و میزبان اُشنا شاہ کے شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے پاکستانی…
Read More...
Read More...
ویسٹ انڈیز نے ٹیسٹ میں پاکستان کو 35 سال بعد ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
ملتان۔ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر 35 سال بعد پاکستانی سرزمین پر فتح حاصل کی۔
قومی ٹیم 254 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 133 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، جہاں بابراعظم نے 31 رنز کے ساتھ بہترین کارکردگی دکھائی۔
دونوں…
Read More...
Read More...
نئے تعمیر شدہ قذافی سٹیڈیم کے افتتاح کی تیاریاں مکمل، وزیراعظم کو دعوت
اسلام آباد ۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قذافی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن مکمل ہونے پر افتتاحی تقریب کی تیاریاں حتمی مراحل میں پہنچا دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق، وزیراعظم شہباز شریف کو آئندہ ماہ اسٹیڈیم کے افتتاح کے لیے مدعو کیا گیا ہے۔…
Read More...
Read More...
دوسرا ٹیسٹ؛ ویسٹ انڈیز کیخلاف جیت کیلئے پاکستان کو 178 رنز درکار
ملتان۔سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کے 254 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی 76 رنز پر 4 وکٹیں گر گئیں، دوسرے دن کا کھیل ختم ہوگیا، پاکستان کو جیت کیلئے مزید 178 رنز درکار ہیں۔
دوسرے روز کا کھیل ختم ہونے پر سعود شکیل 13 اور کاشف…
Read More...
Read More...
نعمان علی نے کیرئیر میں دوسری بار ٹیسٹ میچ میں 10 وکٹیں لے لیں
ملتان۔قومی کرکٹ ٹیم کے اسپنر نعمان علی نے اپنے مختصر ٹیسٹ کیریئر میں دوسری بار 10 وکٹیں لینے کا شاندار کارنامہ انجام دیا ہے۔ ملتان میں جاری سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں 38 سالہ نعمان علی نے اس کامیابی کو اپنے نام کیا۔
نعمان علی نے…
Read More...
Read More...
کرکٹرز کے اداکاراؤں کو میسجز کرنے میں کیا بری بات ہے؟ شاداب خان
لاہور۔قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈرز شاداب خان نے اداکاراؤں کی جانب سے کیے جانے والے دعووں پر حیران کن جواب دیا۔
نجی ٹی وی شو میں ایک خاتون نے سوال کیا کہ "اکثر اداکارائیں دعویٰ کرتی ہیں کہ انہیں کرکٹرز میسج کرتے ہیں، آپ نے کس کو میسج…
Read More...
Read More...
شادی کے 20 سال بعد سہواگ اور انکی اہلیہ میں علیحدگی کی خبریں
نئی دہلی ۔اسپنر یوزویندر چہل اور دھناشری ورما کے بعد بھارت کے سابق اوپنر وریندر سہواگ اور ان کی اہلیہ آرتی اہلاوت کے درمیان شادی کے بیس سال بعد علیحدگی کی افواہیں سامنے آئی ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق، وریندر سہواگ اور آرتی اہلاوت…
Read More...
Read More...
سابق کپتان انضمام الحق کے بیٹے رشتہ ازدواج میں بندھ گئے، تصاویر وائرل
لاہور۔قومی ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر انضمام الحق کے بیٹے کے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔
انضمام الحق کے بیٹے، ابتسام الحق، کا نکاح 23 جنوری کو ہوا، جس کی تصاویر اور ویڈیوز فوٹوگرافرز نے اپنے…
Read More...
Read More...