Browsing Category
کھیل
بیٹنگ چلی نہ باؤلنگ، پاکستان چوتھے ٹی 20 میں ناکام، سیریز کیویز کے نام
اوول۔ پانچ میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 115 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔
پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، تاہم یہ حکمت عملی سودمند…
Read More...
Read More...
شاہ رخ خان اور ویرات کوہلی کا آئی پی ایل 2025 کی افتتاحی تقریب میں شاندار ڈانس
نئی دہلی ۔بولی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے بھارت کے عظیم کرکٹر ویرات کوہلی کے ساتھ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2025 کی افتتاحی تقریب میں شاندار ڈانس کر کے ایونٹ کا زبردست آغاز کیا۔
کولکتہ کے ایڈنز گارڈنز میں ہونے والی اس افتتاحی…
Read More...
Read More...
پی سی بی کا اسکولز اور کالجز میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان
لاہور۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اسکولز اور کالجز میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
لاہور میں پی سی بی حکام کے ہمراہ بورڈ کے مشیر عامر میر نے کہا کہ اس پروگرام کا مقصد ملک میں کرکٹ کے کھیل کو فروغ دینا ہے، اور…
Read More...
Read More...
حسن نواز کی تیز ترین سنچری، پاکستان نے کیویز کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی
آکلینڈ۔حسن نواز کی تیز ترین سنچری، پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف 205 رنز کا ہدف کامیابی سے حاصل کر لیا
آکلینڈ میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے ٹی20 میچ میں پاکستان نے اوپنر حسن نواز کی شاندار سنچری کی بدولت 205 رنز کا بڑا ہدف عبور…
Read More...
Read More...
سعودیہ اور پاکستان میں ایک ہی دن عید الفطر ہونے کا امکان
اسلام آباد۔بین الاقوامی فلکیاتی مرکز نے تصدیق کی ہے کہ عرب اور دیگر اسلامی ممالک میں 29 مارچ کو شوال کا چاند نظر آنا ممکن نہیں ہوگا۔
فلکیاتی ماہرین کے مطابق 29 مارچ کو چاند سورج غروب ہونے سے پہلے ہی غروب ہو جائے گا، جس کے باعث نہ…
Read More...
Read More...
محمد رضوان نے بولنگ شروع کردی
لاہور۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے بولرز کی مسلسل ناقص کارکردگی پر خود بولنگ کا چارج سنبھال لیا۔
نیوزی لینڈ میں نیٹ پریکٹس کے دوران محمد رضوان نہ صرف بولنگ کرتے نظر آئے بلکہ اپنی شاندار گیند بازی سے بیٹر کو آؤٹ بھی کر…
Read More...
Read More...
پی ایس ایل سے قبل صائم ایوب کی شرکت مشکوک، پشاور زلمی میں متبادل کھلاڑی شامل
لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آغاز سے قبل پشاور زلمی کے جارحانہ اوپنر صائم ایوب کی لیگ میں شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا۔
گزشتہ روز پشاور زلمی نے اپنے اسکواڈ میں بگ بیش لیگ (BBL) میں شاندار کارکردگی دکھانے والے مچل اوون کو شامل…
Read More...
Read More...
نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی20 میچ میں پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
ڈونیڈن ۔نیوزی لینڈ نے پانچ میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کے دوسرے مقابلے میں بھی پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔
ڈونیڈن میں کھیلے گئے اس میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔ بارش کے باعث میچ تاخیر سے شروع ہوا،…
Read More...
Read More...
پشاور زلمی اور معروف فوڈ چین کے درمیان اسپانسرشپ معاہدہ طے پا گیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن سے قبل پشاور زلمی نے ملک کی معروف فوڈ چین کے ساتھ اسپانسرشپ معاہدہ کر لیا، جو کرکٹ اور کاروباری شعبے میں نئی راہیں کھولنے کا سبب بنے گا۔
تقریب میں معروف کرکٹرز اور شوبز شخصیات کی شرکت…
Read More...
Read More...
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی20 کل کھیلا جائے گا
لاہور۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی20 سیریز کا پہلا میچ کل کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔
دونوں ٹیموں نے پانچ ٹی20 میچز کی سیریز کے آغاز سے قبل ہیگلے اوول میں بھرپور پریکٹس سیشن کیا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 6…
Read More...
Read More...