Browsing Category
کھیل
پہلی اننگ 318 رنز کے جواب میں قومی ٹیم نے 6 وکٹ کے نقصان پر 194 رنز بنا لئے
میلبورن(یو این آئی )میلبورن ٹیسٹ کا دوسرا روز میںآسٹریلیا کو پہلی اننگ میں 318 رنز پر آو¿ٹ ہوگئی
قومی ٹیم نے دوسرے دن کے اختتام پر 6 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز بنا ڈالے۔ آسٹریلیا کے پہلی اننگ 318 رنز کے جواب میں پاکستان کی جانب سے عبدااللہ…
Read More...
Read More...
پاکستان ہاکی فیڈریشن میں صدارت کے لئے پھرکھینچاتانی
لاہور(یو این آئی) پاکستان ہاکی فیڈریشن میں صدارت کےعہدےکے لئےایک بارپھرکھینچاتانی شروع ہوگئی ہے۔
پانچ رکنی ایڈہاک کمیٹی بنانےکا فیصلہ کرلیاگیا ہے اس حوالے سے پی ایس بی نے تمام مشاورت عمل مکمل کرلیا ہے
فیڈریشن کے پیٹرن نگران وزیر اعظم نے…
Read More...
Read More...
اسٹارک کی تاریخی بولی! اہلیہ کا بیان سامنے آگیا
کینبرا(یو این آئی)آسٹریلوی ویمنز ٹیم کی کپتان ایلیسا ہیلی نے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں شوہر مچل اسٹارک کی تاریخی بولی لب کشائی کردی۔
آسٹریلوی کرکٹر کی اہلیہ ایلیسا ہیلی نے کہا کہ انڈین پریمئیر لیگ میں تاریخی بولی اس بات کا…
Read More...
Read More...
شاداب خان پنجاب پولیس کے اعزازی ڈی ایس پی مقرر
لاہور(یو این آئی)کرکٹرشاداب خان نے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے ملاقات کی،اس موقع پر پنجاب پولیس نے انہیں اپنا برینڈ ایمبیسیڈر مقرر کیا۔
ترجمان کےمطابق کرکٹر شاداب خان نے پنجاب پولیس کا یونیفارم زیب تن کیا
اس موقع پرآئی جی پنجاب…
Read More...
Read More...
کرکٹ کے بعد ڈیوس کپ کے میچز کے پاکستان میں انعقاد کے خلاف بھی بھارتی سازشیں۔
اسلام آباد(یو این آئی ):بھارت کی بیمار ذہنیت کی مودی حکومت کی خباصتیں ختم ہونے کا نام نہیں لے رہیں کرکٹ کے بعد اس نے ڈیوس کپ 2024 کے فروری میں ہونے والے میچز کی میزبانی کی راہ میں رکاوٹ ببنے کی کوششوں کا آغاز کرتے ہوئےان میچز کی میزبانی…
Read More...
Read More...
دورہ نیوزی لینڈ: پانچ ٹی20 میچز کی سیریز کیلئے17رکنی سکواڈ کا اعلان
لاہور(یو این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے دورہ نیوزی لینڈ کیلئے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا
پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا، جس میں شاہین شاہ آفریدی کو بطور کپتان…
Read More...
Read More...
نیوزی لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کو تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کے ہاتھوں شکست
کرائسٹ چرچ(یو این آئی): پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم نے تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں نیوزی لینڈ ویمن ٹیم کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد سپر اوور میں شکست دے دی۔
نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں ہونے والے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے…
Read More...
Read More...
آسٹریلیا نے پاکستان کو 360 رنز کی بڑی شکست دیدی
پرتھ(یو این آئی)پرتھ ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم کو میزبان آسٹریلیا کے ہاتھوں 360 رنز کی بڑی شکست کا سامنا کرنا پڑا، 450 رنز ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم 89 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔
ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے بیٹنگ شروع کی تو دو رنز پر پہلی وکٹ…
Read More...
Read More...
ٹیسٹ کا تیسرا دن؛ آسٹریلیا کی پاکستان پر 300 رنز کی برتری
پرتھ(یو این آئی)پرتھ ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کے اختتام پر آسٹریلیا کو پاکستان پر 300 رنز کی برتری حاصل ہوگئی۔
آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز میں تیسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک 2 وکٹوں کے نقصان پر 84 رنز بنالیے۔
عثمان خواجہ 34 اور اسٹیون…
Read More...
Read More...
انڈر19ایشیا کپ ،پاکستان، افغانستان کو شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچ گیا
دبئی(یو این آئی) انڈر19 ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان افغانستان کو 83 رنز سے ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔
ٹورنامنٹ میں پاکستان انڈر19 ٹیم کی مسلسل تیسری کامیابی ہے۔ اس سے قبل پاکستانی ٹیم نیپال کو 7 اور انڈیا کو 8 وکٹوں سے ہراچکی ہے…
Read More...
Read More...