Browsing Category
کھیل
پی ایس ایل سے قبل صائم ایوب کی شرکت مشکوک، پشاور زلمی میں متبادل کھلاڑی شامل
لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آغاز سے قبل پشاور زلمی کے جارحانہ اوپنر صائم ایوب کی لیگ میں شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا۔
گزشتہ روز پشاور زلمی نے اپنے اسکواڈ میں بگ بیش لیگ (BBL) میں شاندار کارکردگی دکھانے والے مچل اوون کو شامل…
Read More...
Read More...
نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی20 میچ میں پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
ڈونیڈن ۔نیوزی لینڈ نے پانچ میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کے دوسرے مقابلے میں بھی پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔
ڈونیڈن میں کھیلے گئے اس میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔ بارش کے باعث میچ تاخیر سے شروع ہوا،…
Read More...
Read More...
پشاور زلمی اور معروف فوڈ چین کے درمیان اسپانسرشپ معاہدہ طے پا گیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن سے قبل پشاور زلمی نے ملک کی معروف فوڈ چین کے ساتھ اسپانسرشپ معاہدہ کر لیا، جو کرکٹ اور کاروباری شعبے میں نئی راہیں کھولنے کا سبب بنے گا۔
تقریب میں معروف کرکٹرز اور شوبز شخصیات کی شرکت…
Read More...
Read More...
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی20 کل کھیلا جائے گا
لاہور۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی20 سیریز کا پہلا میچ کل کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔
دونوں ٹیموں نے پانچ ٹی20 میچز کی سیریز کے آغاز سے قبل ہیگلے اوول میں بھرپور پریکٹس سیشن کیا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 6…
Read More...
Read More...
پاکستان سپر لیگ 10 کی ٹرافی کی منفرد انداز میں رونمائی
کراچی۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں سیزن کا آغاز 11 اپریل سے ہونے جا رہا ہے، جس کے لیے ٹرافی کی منفرد طریقے سے سمندر میں رونمائی کی گئی۔
پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی کراچی کے قریب بحیرہ عرب میں کی گئی، اور اس ٹرافی کا نام…
Read More...
Read More...
پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹی20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
کرائسٹ چرچ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والی ٹی20 سیریز کی ٹرافی کی رسمی نمائش کی گئی۔
نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کے دلکش علاقے پورٹ ہلز میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی20 سیریز کی ٹرافی کا آغاز کیا گیا۔
اس ٹرافی…
Read More...
Read More...
صائم ایوب کے مستقبل کا فیصلہ آئندہ ہفتے متوقع
پاکستان کرکٹ ٹیم کے 22 سالہ اوپنر صائم ایوب کے کرکٹ مستقبل کے حوالے سے اہم فیصلہ آئندہ ہفتے کیا جائے گا۔ جنوری میں جنوبی افریقا کے خلاف کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں وہ انجری کا شکار ہو گئے تھے۔
ذرائع کے مطابق پاکستانی ٹرینر حنیف ملک کی…
Read More...
Read More...
قومی ٹی ٹوئنٹی کپ: پی سی بی نے کھلاڑیوں کی میچ فیس میں نمایاں کمی کردی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جمعہ سے شروع ہونے والے قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کی میچ فیس میں نمایاں کمی کر دی ہے۔
نئے فیصلے کے تحت ہر کھلاڑی کو 40 ہزار روپے کے بجائے 10 ہزار روپے فی میچ دیا جائے گا، جبکہ…
Read More...
Read More...
حارث رؤف کی بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر: نام بھی بتادیا
قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر حارث رؤف کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی، جس کی تصدیق انہوں نے سوشل میڈیا پر کی۔
حارث رؤف نے انسٹاگرام پر ایک دلکش ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ اپنے بیٹے کو گود میں لیے نظر آ رہے ہیں۔ ویڈیو کے پس منظر میں…
Read More...
Read More...
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کے ہاں بیٹے کی پیدائش
لاہور۔قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔
یہ خبر اس وقت منظرعام پر آئی جب حارث رؤف کے ساتھی کرکٹرز نے انہیں سوشل میڈیا پر مبارکباد دی۔
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے سماجی…
Read More...
Read More...