Browsing Category
کھیل
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ: پاکستان نے کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
نیو یارک(سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔نیو یارک میں کھیلے گئے ایونٹ کے 22 ویں میچ میں پاکستان نے 107 رنز کا ہدف 18 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔پاکستان کی جانب سے محمد…
Read More...
Read More...
کھلاڑی ایک دوسرے سے بات تک نہیں کرتے ،ان کو گھر بھیج دیں،وسیم اکرم پھٹ پڑے
لاہو( سپورٹس رپورٹر)سابق پاکستانی فاسٹ بولر وسیم اکرم نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شکست کے بعد خراب کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو ٹیم سے نکالنے کا مطالبہ کردیا۔ وسیم اکرم نے کہا کہ ’ٹیم میں ایسے کھلاڑی ہیں جو ایک دوسرے…
Read More...
Read More...
پاکستان نے ایشین سائیکلنگ چیمپئن شپ میں گولڈمیڈل حاصل کرلیا
کراچی(سپورٹس ڈیسک) قازقستان میں ہونے والی ایشیائی چیمپئن شپ میں پاکستان نے روڈ سائیکلنگ میں تاریخ رقم کردی، قومی سائیکلنگ ٹیم نے چیمپئن شپ میں اپنا پہلا گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔
اطلاعات کے مطابق قومی سائیکلسٹ علی الیاس نے انفرادی ٹائم ٹرائل…
Read More...
Read More...
بھارتی مداحوں نے فاسٹ باﺅلر شاہین کو گھیر لیا
نیو یارک(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو نیویارک میں بھارتی شائقین نے گھیر لیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر تصاویر وائرل ہورہی ہیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شاہین آفریدی ہوٹل کے باہر انڈین فینز کے درمیان موجود…
Read More...
Read More...
ٹینس کی دنیا کا ابھرتا ہوا ستارہ شایان آفریدی،کامیابیوں کےکئی ریکارڈز قائم کر چکا،
پشاور(نمائندہ یو این آئی )ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والا ٹینس کا نوجوان کھلاڑی شایان آفریدی ایک ابھرتا ہوا ستارہ جس نے صوبائی، قومی اور بین الاقوامی سطح پر ٹینس میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
۔ شایان نے آٹھ انڈر 10، بارہ انڈر 12 اور…
Read More...
Read More...
فیفا کوالیفائر، سعودی عرب نے پاکستان کو 0-3 سے شکست دے دی
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) فیفا کوالیفائر راؤنڈ 2 میں سعودی عرب نے پاکستان کو 0-3 سے شکست دے دی۔جناح فٹبال اسٹیڈیم اسلام آباد میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ٹیم سعودی عرب کیخلاف ایک بھی گول نہ کرسکی۔سعودی ٹیم کی جانب سے دو گول فراس البریکان…
Read More...
Read More...
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ:سپر اوور میں امریکہ نے پاکستان کو شکست دے دی
ڈیلاس(سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور امریکا کا میچ ڈرا ہوگیا، فیصلہ سپر اوور میں ہوگا۔ڈیلاس کے گرینڈ پریری اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں امریکا کے کپتان مونک پٹیل نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا تھا۔پاکستان…
Read More...
Read More...
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر آئندہ سال حج پر شاہی مہمان :سعودی عرب کا پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے بڑا اعلان
کراچی(سپورٹس ڈیسک) سعودی عرب نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے کی صورت میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو آئندہ سال حج پر شاہی مہمان بنانے کا اعلان کردیا۔پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے آغاز پر…
Read More...
Read More...
ٹی20 ورلڈکپ کا افتتاحی مقابلہ؛ امریکا نے کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی
ڈلاس(سپورٹس رپورٹر) ٹی20 ورلڈکپ کے افتتاحی مقابلے میں امریکا نے کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔امریکی شہر ڈلاس کے گرینڈ پرائیر اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹی20 ورلڈکپ کے افتتاحی مقابلے میں امریکا نے میچ کے 18ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 197…
Read More...
Read More...
انگلینڈ نے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو شکست دیکر سیریز 0-2 سے جیت لی
لندن(سپورٹس رپورٹر) انگلینڈ نے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو سات وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی۔لندن کے اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کا 158 رنز کا ہدف انگلینڈ نے 15.3 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل…
Read More...
Read More...