The news is by your side.
Browsing Category

کھیل

پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پلئینگ الیون کا اعلان

اسلام آباد۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے اپنی پلئینگ الیون کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی ٹیم میدان میں تین فاسٹ باؤلرز اور ایک ریگولر اسپنر کے ساتھ اترے گی۔ اعلان کردہ گیارہ رکنی سکواڈ کے مطابق، انگلینڈ کے خلاف…
Read More...

کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ: پاکستان کی سیبل سہیل نے گولڈ میڈل جیت لیا,

کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی سیبل سہیل نے گولڈ میڈل جیت لیا۔ سیبل سہیل نے کلاسک بینچ پریس کے 47 کلوگرام کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا اور ویرونیکا سہیل نے 52 کلوگرام کیٹیگری میں برانز میڈل جیتا۔ 52 کلوگرا م کیٹیگری میں…
Read More...

بابراعظم کا استعفیٰ: محمد رضوان اور حارث قیادت کے مضبوط امیدوار

لاہور: قومی ٹیم کے کرکٹر بابراعظم کے کپتانی سے مستعفی ہونے کے بعد وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان قیادت کے لیے مضبوط امیدوار بن گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق، بابراعظم کے ٹی20 اور ون ڈے فارمیٹ کی کپتانی سے مستعفی ہونے کے بعد محمد رضوان کو دونوں…
Read More...

نامناسب اشارے پر ارجنٹائن کے گول کیپر پر فیفا نے پابندی لگا دی

لندن۔ارجنٹائن فٹ بال ٹیم کے گول کیپر ایمیلیانو ڈیبو مارٹینیز غیر اخلاقی اشاروں کی وجہ سے فیفا کے قوانین کی خلاف ورزی پر مشکل میں پھنس گئے ہیں۔ایمیلیانو مارٹینیز پر فیفا نے نامناسب رویے کے باعث دو میچوں کی پابندی لگا دی ہے، جس کی…
Read More...

پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے بھارت کے سلوام کو شکست دے کر ویلٹر ویٹ ٹائٹل حاصل کر لیا

پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے بھارت کے سلوام کو شکست دے کر ویلٹر ویٹ ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ یہ مقابلہ آج تھائی لینڈ میں ہوا، جہاں دونوں فائٹرز نے میچ سے قبل وزن کیا اور تصاویر بنوائیں۔ 26 سالہ عثمان وزیر کا تعلق گلگت بلتستان سے ہے…
Read More...

رونالڈو اور میسی کے طویل کیرئیر کا راز کیا؟ طبی ماہر نے بتادیا

طبی ماہر ایڈورڈ ایسٹیول نے پرتگالی اسٹار کرسٹیانو رونالڈو اور ارجنٹائن کے لیونل میسی کے کامیاب کیریئر کی بنیادی وجہ بیان کی ہے۔ ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ دونوں اسٹارز کے پاس سلیپ کوچز موجود ہیں، جو…
Read More...

قذافی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن میں تیزی: محسن نقوی کا جائزہ اور ہدایات!

چیمپئنز ٹرافی سے قبل قذافی اسٹیڈیم لاہور کی اپ گریڈیشن کے لئے جاری تعمیراتی کام میں تیزی آگئی ہے۔ آئی سی سی وفد کے دورے کے بعد اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن میں تیزی آئی ہے۔ انکلوژرز کے سامنے لگے جنگلے اتار دیے گئے ہیں اور خندق کی…
Read More...

اسلام آباد میں امن سائیکلنگ ریلی کا انعقاد

اسلام آباد ۔نیشنل کاو¿نٹر ٹیررزم اتھارٹی (NACTA) نے ہفتہ کو اسلام آباد کے F-9 پارک میں عالمی یومِ امن کے موقع پر امن سائیکلنگ ریلی کا انعقاد کیا۔ مختلف پس منظر کے افراد نے اس ریلی میں شرکت کی اور اس اقدام کے لیے اپنی محبت کا اظہار کیا۔NACTA…
Read More...

پاکستان، انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان

اسلام آباد۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ دوسرا ٹیسٹ میچ کراچی کے بجائے اب ملتان میں کھیلا جائے گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 7 سے 28 اکتوبر تک ہونے والے…
Read More...

گلبدین کی حاضر دماغی نے سب کو حیران کردیا

جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں افغان فیلڈر گلبدین نائب نے شاندار رن آؤٹ کرکے حاضر دماغی کا حیران کن ثبوت پیش کیا۔ شارجہ کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ نے اس میچ میں 250 واں انٹرنیشنل میچ کی میزبانی کی، جہاں افغانستان نے جنوبی…
Read More...