The news is by your side.
Browsing Category

کھیل

نعمان علی نے کیرئیر میں دوسری بار ٹیسٹ میچ میں 10 وکٹیں لے لیں

ملتان۔قومی کرکٹ ٹیم کے اسپنر نعمان علی نے اپنے مختصر ٹیسٹ کیریئر میں دوسری بار 10 وکٹیں لینے کا شاندار کارنامہ انجام دیا ہے۔ ملتان میں جاری سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں 38 سالہ نعمان علی نے اس کامیابی کو اپنے نام کیا۔ نعمان علی نے…
Read More...

کرکٹرز کے اداکاراؤں کو میسجز کرنے میں کیا بری بات ہے؟ شاداب خان

لاہور۔قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈرز شاداب خان نے اداکاراؤں کی جانب سے کیے جانے والے دعووں پر حیران کن جواب دیا۔ نجی ٹی وی شو میں ایک خاتون نے سوال کیا کہ "اکثر اداکارائیں دعویٰ کرتی ہیں کہ انہیں کرکٹرز میسج کرتے ہیں، آپ نے کس کو میسج…
Read More...

شادی کے 20 سال بعد سہواگ اور انکی اہلیہ میں علیحدگی کی خبریں

نئی دہلی ۔اسپنر یوزویندر چہل اور دھناشری ورما کے بعد بھارت کے سابق اوپنر وریندر سہواگ اور ان کی اہلیہ آرتی اہلاوت کے درمیان شادی کے بیس سال بعد علیحدگی کی افواہیں سامنے آئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، وریندر سہواگ اور آرتی اہلاوت…
Read More...

سابق کپتان انضمام الحق کے بیٹے رشتہ ازدواج میں بندھ گئے، تصاویر وائرل

لاہور۔قومی ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر انضمام الحق کے بیٹے کے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔ انضمام الحق کے بیٹے، ابتسام الحق، کا نکاح 23 جنوری کو ہوا، جس کی تصاویر اور ویڈیوز فوٹوگرافرز نے اپنے…
Read More...

آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ایئر 2024؛ پاکستان کے تین کھلاڑی شامل

لندن۔بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سال 2024 کی ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستانی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے آئی سی سی ٹیم آف دی ایئر میں جگہ حاصل کر لی، جن میں نوجوان اوپنر صائم ایوب، تیز گیند باز شاہین شاہ آفریدی،…
Read More...

نوجوان بھارتی بلے باز کی ٹی 20 میں تیز ترین ففٹی، یووراج کا 12 سال پرانا ریکارڈ برابر

نئی دہلی ۔بھارت کے نوجوان بلے باز ابھیشیک شرما نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 20 گیندوں پر نصف سنچری بنا کر یووراج سنگھ کا 12 سال پرانا ریکارڈ برابر کر دیا۔ ایڈن گارڈنز میں انگلینڈ کے خلاف کھیلے گئے ٹی 20 میچ میں ابھیشیک شرما نے…
Read More...

جرسی تنازع: پی سی بی کے اعتراض کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے گھٹنے ٹیک دیئے

بھارتی کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے انڈین ٹیم کی جرسی پر میزبان ملک پاکستان کا نام نہ لکھنے کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے اعتراض کے بعد گھٹنے ٹیک دیئے میڈیا رپورٹس کے مطابق، بھارتی کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کے…
Read More...

صائم کے متبادل کا نام سامنے آگیا

لاہور۔قومی ٹیم کے سابق کرکٹر باسط علی نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے اوپنر صائم ایوب کے متبادل کے طور پر شان مسعود کو فرسٹ چوائس قرار دیا ہے۔ اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے باسط علی نے تجویز دی کہ اگر صائم ایوب چیمپئنز ٹرافی تک مکمل…
Read More...

اماراتی بزنس ٹائیکون سے بڑھتی قربتیں؛ کیا ثانیہ مرزا نے نیا ساتھی چن لیا؟

نئی دہلی ۔بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہیں، اس بار ان کا نام متحدہ عرب امارات کے مشہور بزنس مین عدیل ساجن کے ساتھ جوڑا جا رہا ہے۔ افواہوں کا پس منظر بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عدیل ساجن، جو دبئی کے…
Read More...

بھارتی ٹیم کی جرسی پر ‘پاکستان’، بورڈ نے اعتراض اٹھادیا

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے متعلق ایک نیا تنازع کھڑا کردیا ہے، جس میں طاقت اور اثر و رسوخ کا بھرپور استعمال کیا جا رہا ہے۔ ابتدا میں بھارتی کرکٹ بورڈ نے سیکیورٹی خدشات کا بہانہ بنا کر پاکستان میں…
Read More...