Browsing Category
بین الاقوامی
خاتون رکن پارلیمنٹ امتحان میں نقل کرتے پکڑی گئیں،نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی
قاہرہ(یو این آئی) مصر میں خاتون رکن پارلیمنٹ کو امتحان میں نقل کرتے ہوئے پکڑ لیا گیا،الزام ثابت ہونے پر خاتون پر نا اہلی کی تلوارچلا دی جائے گی
غیر ملکیمیڈیا کے مطابق مصری پارلیمنٹ کی رکن الوفد پارٹی سے تعلق رکھنے والی نشو رائف کو جنوب…
Read More...
Read More...
غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف دنیابھر میں احتجاج جاری ،
واشنگٹن(یو این آئی)غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف دنیابھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ۔
اسرائیلی جارحیت کے خلاف واشنگٹن مظاہرے میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور مظاہرین وائٹ ہاؤس کی جالیوں تک پہنچ گئے۔ مظاہرین نے امریکی صدر جو بائیڈن سے…
Read More...
Read More...
حجاب کی خلاف ورزی پر خاتون کو 74 کوڑے مارے گئے
تہران(یو این آئی)ایران میں 33 سالہ خاتون کو نامناسب لباس پہننے اور حجاب درست طریقے سے نہ کرنے پر 74 کوڑوں مارنے کی عدالتی سزا پر عمل درآمد کردیا گیا۔
ایران کی ایک عدالت نے رویا ہیشمتی نامی خاتون کو یہ سزا عوامی مقام پر سر عام اخلاقی حدود…
Read More...
Read More...
سجدے کی حالت میں امام مسجد کی روح پرواز، ویڈیو وائرل
جکارتا(یو این آئی)سب سے زیادہ مسلم آبادی والے ملک انڈونیشیا میں نماز فجر کے دوران جواں سال امام مسجد سجدے کی حالت میں خالق حقیقی سے جا ملے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
انڈونیشیا کے مشرقی علاقے کلیمنتن کی مسجد میں نماز فجر کے…
Read More...
Read More...
تہران، جنرل قاسم سلیمانی کی قبر کے نزدیک دھماکے،103افراد جاں بحق
تہران(یو این آئی) عراق میں امریکی ڈرون حملے میں مارے گئے پاسداران انقلاب کے جنرل قاسم سلیمانی کی چوتھی برسی ان کی قبر کے نزدیک دو بم دھماکوں میں 103 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
تہران کے سرکاری میڈیا کے مطابق دھماکا اس وقت ہوا جب…
Read More...
Read More...
افغانستان سے لائے گئے امریکی اسلحے کے مزید ثبوت سامنے آگئے
راولپنڈی(یو این آئی) پاکستان کی سر زمین پر افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظرِ عام پر آگئے۔
گزشتہ دو دہائیوں سے ٹی ٹی پی کے خلاف دہشتگردی کی جنگ لڑ رہی ہے۔ سب پر یہ بات عیاں ہے کہ ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں…
Read More...
Read More...
جنسی ہراسانی، بھارت کی خواتین کھلاڑیوں نے تمغے واپس کردیئے
نئی دہلی (یو این آئی)بھارت میں خاتون پہلوان سمیت کئی خواتین کھلاڑیوں نے جنسی ہراسانی کیخلاف احتجاج ریکارڈ کراتے ہوئے اپنے تمغے واپس کردئیے۔
معروف خاتون پہلوان ونیش پھوگاٹ نے وزیراعظم نریندرمودی سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر اپنے 2 قیمتی…
Read More...
Read More...
بین الاقوامی سطح پر مودی کا اسلام مخالف پروپیگنڈا بے نقاب
نئی دہلی(یو این آئی)بین الاقوامی سطح پر مودی سرکار کا اسلام مخالف پروپیگنڈا بے نقاب ، مودی حکومت اور اسکے میڈیا کارکنان مختلف ممالک میں گھناﺅنی کاروائیاں کرنے سے باز نہ آئے
سعودی عرب سکیورٹی فورسز کی جانب سے بھارتی جاسوس بلاگر کو گرفتار ی…
Read More...
Read More...
بھارت میں انسانی اسمگلنگ کا دھندہ عروج پر
نئی دہلی (یو این آئی)بی جے پی کے دور میں شائننگ انڈیا کا نعرہ اب عملی طور پر اسمگلنگ انڈیا بلکہ ہیومن اسمگلنگ انڈیا کی عملی تصویر بن چکا ہے
حال ہی میں فرانس میں انسانی اسمگلنگ کی کوشش کے دوران 300 سے زیادہ بھارتی مسافروں سے بھری چارٹرڈ…
Read More...
Read More...
نئی دہلی میں اسرائیلی سفارت خانہ کے باہر دھماکہ
نئی دہلی(یو این آئی) : بھارت کے دارلحکومت نئی دہلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر بم دھماکہ تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی،
انڈین ذرائع ابلاغ کے مطابق منگل کی شام کو دارالحکومت دہلی کے علاقے چناکیاپوری میں واقع اسرائیل…
Read More...
Read More...