The news is by your side.
Browsing Category

پاکستان

اسلام آبادکی تینوں وکلاتنظیموں کا آئینی ترمیم کیخلاف مزاحمت کا اعلان

اسلام آباد: اسلام آباد کی تینوں نمائندہ بار ایسوسی ایشنز،ہائی کورٹ بار، اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار، اور اسلام آباد بار کونسل—نے آئینی ترامیم کو مسترد کرتے ہوئے ان کے خلاف مزاحمت کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ اسلام آباد بار کونسل کے علیم…
Read More...

ایس سی او یا دوسری کانفرنس ،احتجاج کی کال اڈیالہ جیل کا قیدی واپس لے سکتا ہے، شیخ وقاص

اسلام آباد۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ گورنر راج کا مطلب خیبر پختونخواءکے عوام کو بغاوت پر اکسانا ہوگا ،پارلیمنٹ پر شب خون مارنے کی فوٹیج اسی طرح غائب ہوگئی جس طرح 9مئی کی فوٹیج غائب ہیں ،جلسوں اور…
Read More...

حکومت نے سینیٹر شبلی فراز کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکال دیا

اسلام آباد۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سینیٹر شبلی فراز کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکال دیا گیا ہے۔ عدالت نے نام کی تبدیلی پر توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی۔ شبلی فراز کے وکیل، فیصل چوہدری ایڈووکیٹ، عدالت میں…
Read More...

بھارت اور اسرائیل پاک فوج کی وجہ سے پاکستان کے ساتھ چھیڑ چھاڑ سے گریزاں ہیں، وزیر دفاع

اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہماری بہادر فوج کا مسلسل حالت جنگ میں رہنے کا تجربہ ہی ملکی دفاع کی ضمانت ہے ۔سماجی رابطے کی سائٹ پر خواجہ آصف نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ جس طرح اسرائیل امریکا اور مغربی دنیا کی حکومتوں کی…
Read More...

پی آئی اے نے تمام پروازوں کو ایرانی فضائی حدود کے استعمال سے روک دیا

کراچی۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے ) نے ایران اور اسرائیل کشیدگی کے باعث تمام پروازوں کو ایرانی فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا۔پی آئی اے نے ایئرلائن کے تمام کپتانوں اور فلائٹ آپریشن کو احکامات جاری کردیئے ۔ ترجمان کے مطابق…
Read More...

آئی جی بتائیں پولیس پارلیمنٹ ہائوس کے اندرداخل کیسے ہوئی ؟اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ آئی جی اور چیف کمشنر وضاحت کریں کہ پارلیمنٹ کے اندر پولیس کیسے گئی۔ممبر قومی اسمبلی زین قریشی کی 10 ستمبر کو پارلیمنٹ کے اندر سے گرفتاری کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالتی حکم کے باوجود قومی اسمبلی…
Read More...

اھلاً و سھلاً مرحبا،معروف مبلغ اور اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد پہنچ گئے،

اسلام آباد:معروف مبلغ اور اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد پہنچ گئے، اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچنے پر ایڈیشنل سیکرٹری وزارت مذہبی امور سید ڈاکٹر عطا الرحمان نے استقبال کیا، پارلیمانی سیکرٹری مذہبی امور شمشیر علی مزاری بھی استقبال کے لیے…
Read More...

پریکٹس کمیٹی کے تشکیل کردہ بینچ کا حصہ نہیں بن سکتا، جسٹس منیب کا خط

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منیب اختر نے رجسٹرار کو خط لکھ کر واضح کیا ہے کہ وہ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے تشکیل کردہ بینچ کا حصہ نہیں بن سکتے۔ سپریم کورٹ میں منحرف اراکین پارلیمنٹ کے ووٹ شمار نہ کرنے کے فیصلے کے…
Read More...

پاکستان کی مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کی بڑھتی ہوئی مہم جوئی کی شدید الفاظ میں مذمت،

اسلام آباد:پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کی بڑھتی ہوئی مہم جوئی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہری آبادیوں پر اسرائیل کے بے لگام حملے اور بین الاقوامی قوانین کی پامالی تشویشناک حد تک پہنچ چکی ہے۔ اتوار کو دفتر خارجہ کی…
Read More...

دفعہ 144 کی خلاف ورزی ،پی ٹی آئی رہنمائوں کیخلاف مقدمات درج

راولپنڈی: دفعہ 144 کی پابندی کی خلاف ورزی پر تھانہ آر اے بازار میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔یہ مقدمہ پولیس کی مدعیت میں 16 ایم پی او، دفعہ 144 کی خلاف ورزی (دفعہ 188)، روڈ بلاک کرنے اور…
Read More...