Browsing Category
پاکستان
عمران خان پائوں پکڑ لیں شاید انہیں ریلیف مل جائے،ریحام خان
کراچی ۔بانی پی ٹی آئی کی سابق اہلیہ اور سیاست دان ریحام خان نے کہا ہے کہ عمران خان اگر پاؤں پکڑ لیں تو شاید کوئی ریلیف مل سکتا ہے تاہم انہیں زیادہ عرصے تک جیل میں رکھنا ممکن نہیں ہوگا۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے ریحام خان نے بانی پی…
Read More...
Read More...
پاکستان اور جمہوریہ ترکی کی افواج کے درمیان انسداد دہشت گردی مشترکہ مشق اتاترک XIII اختتام پذیر،
پاکستان اور جمہوریہ ترکی کی افواج کے درمیان انسداد دہشت گردی کے سلسلے میں پاک ترک مشترکہ مشق اتاترک XIII کی اختتامی تقریب چیرات، پاکستان میں منعقد ہوئی۔
دو ہفتے طویل مشق کا آغاز 10 فروری کو ہوا۔ اسپیشل سروسز گروپ، پاکستان آرمی کی 2…
Read More...
Read More...
وقت نے ثابت کیا مخالفین کو بغض، حسد، گالم گلوچ، بدتمیزی کے سوا کچھ نہیں آتا، نواز شریف
لاہور۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ وقت نے ثابت کیا ہے کہ ان کے مخالفین کے پاس سوائے بغض، حسد، گالی گلوچ، بدتمیزی اور بے ادبی کے کچھ نہیں ہے۔
نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے پنجاب اسمبلی…
Read More...
Read More...
2017ءمیں میری بات مان لی ہوتی تو 5 سال تک کشکول لے کر نہ پھرنا پڑتا، اسحاق ڈار
نیو یارک۔نائب وزیر اعظم اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ اگر 2017 میں ان کی بات پر عمل کر لیا جاتا تو 5برس تک کشکول لے کر نہ پھرنا پڑتا۔
نیویارک میں اوورسیز پاکستانیوں سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتایا کہ 2017ء میں پاکستان دنیا کی…
Read More...
Read More...
چین اور امریکا کے درمیان پاکستان پل کا کردار ادا کر سکتا ہے، بلاول بھٹو
برلن۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ ممالک کو جوڑنے کے لئے پل کا کردار ادا کرتا ر ہا ہے ، چین اور امریکہ کے لئے بھی یہ کردار ادا کر سکتے ہیں ، ڈونلڈ ٹرمپ ڈیل میکر ہیں ان کےساتھ انگیج رہا جا سکتا ہے ۔ جرمن ٹی…
Read More...
Read More...
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈارنیویارک پہنچ گئے
اسلام آباد ۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سلامتی کونسل کے اعلیٰ سطح اجلاس میں شرکت کے لیے نیو یارک پہنچ گئے۔
ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نیویارک پہنچ گئے ہیں۔ وہ 18 فروری کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے…
Read More...
Read More...
نیپرنے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بغیر لاکھوں روپے تنخواہوں میں اضافہ کر دیا
اسلام آباد ۔نیشنل الیکٹریک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے اعلیٰ حکام نے اپنی تنخواہوں میں تین گنا تک اضافہ کردیا
رپورٹ کے مطابق نیپرا حکام نے کابینہ کی منظوری کے بغیر اپنی تنخواہوں میں اضافہ کیا۔ چیئرمین نیپرا کی مجموعی تنخواہ اب 32…
Read More...
Read More...
حکومت نے رئیل اسٹیٹ سیکٹر کیلئے مراعاتی پیکیج کا فیصلہ موخر کر دیا
اسلام آباد۔ وفاقی حکومت نے رئیل اسٹیٹ سیکٹر کی بحالی کیلئے ٹیکس مراعاتی پیکیج کا فیصلہ موخر کر دیا ہے۔
تعمیراتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے سبسڈی دینے اور ذرائع آمدن ظاہر کرنے سے چھوٹ کے معاملات ابھی طے نہیں ہوسکے۔
ٹیکس حکام نے ایک بار پھر…
Read More...
Read More...
جاز کیش گلومو ایوارڈز 2025 کے لیے نامزد
اسلام آباد:15 فروری 2025 – پاکستان کے سب سے بڑے ڈیجیٹل آپریٹر جاز کے فِن ٹیک وِنگ، جاز کیش، کو عالمی موبائل (GLOMO) ایوارڈز میں ’بہترین فِن ٹیک انوویشن‘کیٹیگری کے لیے نامزد کر دیا گیا ہے۔ یہ ایوارڈز موبائل ورلڈ کانگریس (MWC) 2025 کے دوران…
Read More...
Read More...
افغان طالبان کی کالعدم ٹی ٹی پی کی مدد کے باعث پاکستان میں حملے بڑھ رہے ہیں، اقوام متحدہ
نیو یارک۔اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ افغان طالبان بدستور کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی مدد کررہے ہیں جس کی وجہ سے پاکستان میں دہشت گردانہ حملے بڑھ رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل نے افغانستان میں دہشتگرد گروپوں کی افزائش اور…
Read More...
Read More...