The news is by your side.
Browsing Category

پاکستان

عمران خان نے شیرافضل مروت کو فوکل پرسنز کی فہرست سے خارج کردیا

اسلام آباد(یو این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کو فوکل پرسنز کی فہرست سے خارج کرد دیا۔ سابق وزیراعظم اور بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو جیل میں ان سے ملاقات…
Read More...

لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کو 3 سال کیلئے چیئرمین نادرا تعینات کرنے کی منظوری ۔

اسلام آباد: وفاقی حکومت نےچیئرمین نادرا کی تعیناتی سے متعلق بڑا فیصلہ کیا ہے اور لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کو 3 سال کیلئے چیئرمین نادرا تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ ذرائع کے مطابق نگران حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کی تعیناتی…
Read More...

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو جلسہ کرنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد(یو این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کی اجازت دینے کی ہدایت کر دی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ کسی کا رائٹ آف اسمبلی تو نہیں چھینا جا سکتا، جلسے سب نے کیے ہیں، آپ قواعد و ضوابط اور شرائط…
Read More...

طلحہ محمود جے یو آئی چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شامل

اسلام آباد(یواین آئی) جمعیت علمائے اسلام ف (جے یو آئی) راہنما طلحہٰ محمود نے پارٹی چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو میں طلحہٰ محمود نے کہا کہ مجھے بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے پیپلز پارٹی میں شمولیت کی دعوت…
Read More...

صدر زرداری نے تینوں مسلح افواج کے 41 افسران کو اعزازات سے نواز دیا

اسلام آباد(یو این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے مثالی کارکردگی ، پیشہ وارانہ لگن اور قائدانہ اور انتظامی خدمات کے اعتراف میں تینوں مسلح افواج کے 41 افسران کو ہلال امتیاز (عسکری)کے اعزازات جبکہ دہشت گردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے شہید کیپٹن…
Read More...

واشنگٹن میں یوم پاکستان کی تقریب،پاکستانی سفیر مسعودخان و دیگر کی شرکت

واشنگٹن(یو این آئی)امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ آج سے تقریباً 84 سال قبل 23 مارچ 1940 کو پاکستان کے بانیوں نے تاریخی شہر لاہور میں ایک قرارداد پاس کی۔ دوسری جنگ عظیم کی وجہ سے یہ دنیا کے لیے تاریک دن تھے اور برصغیر پاک…
Read More...

نیب کے20 افسران کی ترقی ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(یو این آئی)نیب نے 20 افسران کو اگلے گریڈ میں ترقی دیدی ، چیئرمین نیب نے افسران کی پرموشن کی باضابطہ منظوری دی جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نیب کے 20 ڈپٹی ڈائریکٹرز کو ایڈیشنل ڈائریکٹر کے عہدوں پر ترقی دی گئی 16 فروری کو ہونے والے…
Read More...

پرویز الٰہی کی چار پسلیاں ٹوٹ گئیں، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی

راولپنڈی(یو این آئی) چوہدری پرویز الٰہی کے اڈیالہ جیل میں گرنے سے زخمی ہونے کی تفصیلی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی۔ میڈیکل رپورٹ کے مطابق واش روم میں گرنے سے پرویز الٰہی کی چار پسلیاں ٹوٹ گئیں۔ جیل میں پرویز الٰہی کے ایکسرے لیے گئے جن…
Read More...

رشوت مانگنے والے کا سرپھاڑ دیں،علی امین گنڈا پورکا عوام کو مشورہ

ڈیرہ اسماعیل خان(یو این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہاہے کہ عوام رشوت مانگنے والے کا سر پھاڑ دیں۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور نے گاﺅں سید علیاں میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے کبھی شکایت نہ کریں کہ فلاں رشوت…
Read More...

پرویز الٰہی اڈیالہ جیل کے واش روم میں گرگئے، ہڈی فریکچرہوگئی

لاہور(یو این آئی) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی سمیت دیگر ملزمان کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم کی کارروائی آج بھی مکمل نہ ہوسکی۔ اینٹی کرپشن عدالت لاہور نے پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس پر سماعت کی تو…
Read More...