The news is by your side.

عمران خان نے شیرافضل مروت کو فوکل پرسنز کی فہرست سے خارج کردیا

0

اسلام آباد(یو این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کو فوکل پرسنز کی فہرست سے خارج کرد دیا۔

سابق وزیراعظم اور بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو جیل میں ان سے ملاقات کرنے کے لیے نام دینے کی فہرست سے بھی نکال دیا ہے۔

بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے شیر افضل مروت کو اپنی سوشل میڈیا کی ٹیم سے بھی خارج کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ بانی چیئرمین کی جانب سے فیصلہ کور کمیٹی کی سفارشات پر کیا گیا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.