The news is by your side.
Browsing Category

پاکستان

روس کے نائب وزیر دفاع کی نیول ہیڈ کوارٹرز میں سربراہ پاک بحریہ سے ملاقات

اسلام آباد۔روسی فیڈریشن کے نائب وزیر دفاع، کرنل جنرل الیگزینڈر وی فومن نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے پیشہ ورانہ امور، علاقائی میری ٹائم سیکیورٹی صورتحال…
Read More...

بی این پی کا دو سینیٹرز کو پارٹی سے نکالنے کا اعلان

اسلام آباد۔ بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی)نے پارٹی پالیسی کیخلاف ووٹ دینے پر اپنے دو سینیٹرز نسیمہ احسان اور قاسم رونجھوکو پارٹی سے نکالنے کا اعلان کیا ہے ،بی این پی کے قائم مقام صدرساجد ترین یڈووکیٹ نےپارٹی رہنماء اور سابق وفاقی وزراء…
Read More...

چیف جسٹس کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس، زیر التوا مقدمات میں کمی لانے کا فیصلہ

اسلام آباد۔چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی صدارت میں فل کورٹ اجلاس منعقد ہوا، جس میں زیر التوا مقدمات میں کمی کے لیے جسٹس منصور علی شاہ نے 6 ماہ کا منصوبہ پیش کرنے کی تجویز دی۔  چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی زیر التوا مقدمات کی…
Read More...

قاضی فائز عیسیٰ کو بڑا اعزاز مل گیا

لندن ۔سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو برطانیہ کی قدیم اور مشہور قانونی درسگاہ مڈل ٹیمپل نے بڑے اعزاز کے ساتھ بینچر منتخب کر لیا ہے۔ قاضی فائز عیسیٰ اس تقریب میں شرکت کے لیے لندن پہنچ گئے ۔ یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ جسٹس…
Read More...

27ویں آئینی ترمیم ضرور آے گی ،رانا ثنااللہ کا دعوی

لاہور۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی و قومی امور رانا ثناء اللہ نے ممکنہ 27ویں آئینی ترمیم کی تفصیلات بیان کی ہیں۔رانا ثناء اللہ نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں کہا کہ ہم 27ویں ترمیم متعارف…
Read More...

پی ٹی آئی کے زین قریشی نے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر سے استعفا دیدیا

پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی زین قریشی نے بطور ڈپٹی پارلیمانی لیڈر استعفیٰ دے دیا۔انہوں نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر بطور ڈپٹی پارلیمانی لیڈر رکن قومی اسمبلی استعفیٰ دینے کا اعلان کیا اور اس کی وجہ پارٹی کی جانب سے دیے جانے والے…
Read More...

28اکتوبر کو فل کورٹ طلب،ہفتہ وارججز روسٹر بھی جاری

اسلام آباد۔چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے فل کورٹ اجلاس 28 اکتوبر ایک بجے طلب کر لیا۔چیف جسٹس نے فل کورٹ کے ساتھ انسداد دہشت گردی کی عدالتوں کے انتظامی ججز اجلاس بھی 7 نومبر کو طلب کرلیا ہے جس میں عمل درآمد رپورٹس ساتھ لانے کی ہدایت کی…
Read More...

مولانا نے ایک بار پھر نئے الیکشن کا مطالبہ کر دیا

خوشاب۔جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملک میں ایک بار پھر نئے انتخابات کا مطالبہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق خوشاب میں پارٹی کارکنان سے میٹنگ کے دوران مولانا فضل الرحمان نے ایک بار پھر کہا کہ موجودہ اسمبلی جائز نہیں، ملک میں…
Read More...

عمران خان کو رہا کرنے کیلئے خود کچھ کرنا پڑے گا،مروت

اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف  کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے کوششوں پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتوں اور انتظامیہ سے ہمیں کوئی توقع ںہیں، اب جو کرنا ہے خود کریں گے۔ پشاور میں بانی…
Read More...

میری کوششوں سے بشری بی بی رہا ہوئیں،علی امین گنڈا پور کا اعتراف

اسلام آباد۔وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے ایوان صدر میں چیف جسٹس آف پاکستان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں نے بشریٰ بی بی کے لاہور کے بجائے پشاور جانے کی وجوہات صحافیوں کو بتا دیں، صحافی نے سوال کیا کہ آپ کو ایوان صدر میں…
Read More...