Browsing Category
پاکستان
غیرملکیوں کی پاکستانی سیاسی اجتماعات میں شرکت غیرقانونی ہے، دفتر خارجہ
اسلام آباد ۔دفتر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ حکومت کا تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے۔
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ پاکستان پہلے بھی کئی بار کہہ چکا ہے کہ ٹی ٹی پی سے…
Read More...
Read More...
صحافی مطیع اللہ جان کو گرفتار کر لیا گیا
اسلام آبا د۔ اسلام آباد پولیس نے صحافی مطیع اللہ جان کو ای نائن چیک پوسٹ سے گرفتار کیاگیا۔ایف ائی آر کے مطابق گزشتہ رات گاڑی کواسلام آباد ناکے پہ رکنے کا اشارہ کیا گیا، گاڑی کی ٹکر سے ڈیوٹی پر مامور کانسٹیبل مدثر زخمی ہو گئے، گاڑی رکنے پر…
Read More...
Read More...
پی ٹی آئی کے گرفتار شرپسندوں کے ہوش ربا انکشافات
اسلام آباد۔اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے حالیہ احتجاج کے دوران گرفتار کیے گئے شرپسندوں کی جانب سے حیران کن انکشافات سامنے آئے ہیں، جن سے احتجاج کے پس پردہ واقعات اور منصوبہ بندی کا پتہ چلتا ہے۔
شرپسند سجاد کا انکشاف
گرفتار ملزم سجاد نے…
Read More...
Read More...
پی ٹی آئی قیادت ملکی مفاد کو نقصان نہیں پہنچانا چاہتی، فساد کی جڑ ’خفیہ ہاتھ‘ ہے، محسن نقوی
اسلام آباد ۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج میں پنجاب سے کوئی شخص شریک نہیں ہوا، بلکہ تمام افراد خیبر پختونخوا سے آئے ہیں، جن میں 2 ہزار تربیت یافتہ افراد بھی شامل ہیں۔ ان میں سے بہت…
Read More...
Read More...
بشری بی بی لاشیں گرانے کی منصوبہ بندی کر کے آئی ہیں، عطا تارڑ
اسلام آباد۔وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ریاست تحمل کا مظاہرہ کر رہی ہے،بشری بی بی لاشیں گرانے کی منصوبہ بندی کر کے آئی ہیں،کرایہ کے لوگوں کو فرنٹ پر لایا گیا۔
،صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ یہ…
Read More...
Read More...
بیلاروس کے صدر عزت مآب ایلیکزانڈر لوکاشینکو تین روزہ دورہ پر پاکستان پہنچ گئے,
اسلام آباد:بیلاروس کے صدر عزت مآب ایلیکزانڈر لوکاشینکو (Aleksandr Lukashenko) تین روزہ دورہ پر پاکستان پہنچ گئے,
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے راولپنڈی کی پی اے ایف نور خان ائیر بیس پر بیلاروس کے صدر کا استقبال کیا,
نائب وزیر اعظم اور وزیر…
Read More...
Read More...
ضلع کرم،پرتشددجھڑپوں میں 76 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی۔مفاہمت کی کوششیں جاری
پشاور:خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے ضلع کرم میں سُنی اور شیعہ قبائل کے درمیان مفاہمت کی کوششںں، تاہم علاقے میں حالات بدستور کشیدہ ،مخالف گروہوں میں مختلف مقامات پر جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
مقامی پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گذشتہ روز …
Read More...
Read More...
وزیرداخلہ کا پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر سے رابطہ،موجودہ صورتحال پر گفتگو،
اسلام آباد:
اسلام اباد ہائی کورٹ کے حکم کی روشنی میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر سے رابطہ،موجودہ صورتحال پر تفصیلی گفتگو،
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بیرسٹر گوہر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے آرڈر کے…
Read More...
Read More...
حکومت کا پی ٹی آئی سے کسی قسم کے مذاکرات نہ کرنے کا اعلان
سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی پارٹی کے قائد اور خارجہ امور کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چار مطالبات محض فرضی باتیں ہیں، جن پر حکومت کسی قسم کے مذاکرات…
Read More...
Read More...
وزیرداخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات
اسلام آباد ۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، ملکی سیاسی حالات، اور مجموعی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر…
Read More...
Read More...